دعا دعائے مغفرت کی درخواست

ہادیہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک سے دعا ہے مرحوم کی اگلی ہر منزل آسان ہو۔ اللہ پاک اپنے حبیب حضرت محمد صلی الله عليه وسلم کے صدقے اپنی رحمت اور خصوصی کرم کا معاملہ فرمائے۔اور آپ سب گھر والوں کو ااس دکھ اور غم کی گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
 
اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔اللہ ان کے ساتھ عافیت والا معاملہ فرمائے،ان کی بخشش فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ ان کے سب لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔اور نیک اعمال کرکے ان کے درجات کو بلند کرنے کا باعث بنائے۔آمین
اناللہ وانا الیہ راجعون
بہت ہی افسوس کی خبر ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور محمد امین صدیق بھائی اور ان کے تمام خاندان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ عطا کرے۔ آمین
اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور اعلیٰ جنت میں جگہ دے آمین۔۔میں نے اپنے بزرگوں کے بارے میں سنا ہے کہ وہ عبادت تو کرتے ہی تھے لیکن کچھ خاص وقت اس چیز میں بھی صرف کرتے تھے ( صرف یہی دعا مانگنے میں کے اللہ جی جو عبادات کیں ہیں تو انہیں قبول بھی فرمالے ) آپکے بھائی جان کے حق میں اللہ تمام احباب کی دعائیں قبول فرمائے ہم نے خاص دعا کی ہے ۔۔اللہ آپ کو صبر جمیل سے نوازے آمین
انا للہ و اناالیہ راجعون۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
آمین
آمین ثم آمین۔ اللہ آپ سب دوستوں کی دعاؤں کو میرے مرحوم بھائی کے حق میں قبول فرمائے۔آمین۔ برادرم سید لبید غزنوی ،اللہ سبحانہ تعالی آپ کی خصوصی دعا کوخاص طورپر قبول فرمائے۔آمین ۔بہت شکریہ۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک سے دعا ہے مرحوم کی اگلی ہر منزل آسان ہو۔ اللہ پاک اپنے حبیب حضرت محمد صلی الله عليه وسلم کے صدقے اپنی رحمت اور خصوصی کرم کا معاملہ فرمائے۔اور آپ سب گھر والوں کو ااس دکھ اور غم کی گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
انا لله وانا اليه راجعون
آمین ثم آمین۔بہت بہت شکریہ۔
 
نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
حق تعالی مرحوم بھائی کی مغفرت فرمائے اور جوار رحمت میں جگہ دے ۔ آمین
بہت دعائیں
 
انا لله وانا اليه راجعون.
بہت افسوس ہوا امین بھیا یہ جان کر.
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کے بھیا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی تمام چھوٹی بڑی غلطیوں سے درگزر فرمائے
پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
 
آمین ثم آمین۔ اللہ باری تعالی آپ دوستوں کی دعاؤں کوشرف قبولیت بخشے ۔آمین۔ہدیۂ تشکر۔
 
Top