دس محرم الحرام کو کیا کرنا چاھئیے ؟

بھائی فیس بک پر بہت کچھ ایسا ہے جو دین میں بگاڑ تو پیدا کر سکتا ہے لیکن کسی کے دین کی اصلاح نہیں کر سکتا،
میری بہن یہ صرف فیس بُک پر نہیں بلکہ مدنی چینل پر بھی دیکھا گیا جب ہی یہاں پوسٹ کیا ہے میں پھر بھی اگر اِس میں کوئی کمی بیشی ہے تو اُس پر متفق ہوں کیونکہ میں کوئی عالم نہیں اِس بات کا صحیح فیصلہ عالمِ دین ہی کرسکتے ہیں
 
حمیرا بہن غمناک کی ریٹنگ نہ دیں اگر کوئی بات اچھی نہ لگے تو مراسلہ کیا کریں
 
محمد وارث

لائبریرین
جو آپ کو مناسب لگے وہی کیجیے کیونکہ روزِ جزا اس بارے میں اگر کوئی پُرسش ہوئی تو جواب بھی آپ نے خود ہی دینا ہے، کسی دوسرے نے تو آپ کو اُس دن پہچاننا تک نہیں!
 
سید عمران

محفلین
اِس بات کا صحیح فیصلہ عالمِ دین ہی کرسکتے ہیں
تو سن لیجیے ایک بہت بڑے عالم دین کا صحیح فیصلہ:
جو آپ کو مناسب لگے وہی کیجیے کیونکہ روزِ جزا اس بارے میں اگر کوئی پُرسش ہوئی تو جواب بھی آپ نے خود ہی دینا ہے، کسی دوسرے نے تو آپ کو اُس دن پہچاننا تک نہیں!
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
تو سن لیجیے ایک بہت بڑے عالم دین کا صحیح فیصلہ:
مفتی صاحب آپ نے اپنے اس "فتوے" مجھے کانٹوں میں گھسیٹ لیا لیکن چلیں یاروں کی تفنن طبع تو ہو گئی۔

آپ کے اس چھوٹے سے جملے میں جتنے کانٹے تھے ان کو سرخ کر دیا ہے (محرم کی مناسبت سے) اوراگر کوئی ایک آدھ پھول بچ گیا ہے تو وہ بھی سیاہ ہے (وہ بھی محرم ہی کی مناسبت سے)۔ :)
 
کانٹے تب ہوتے جب فتوے غلط ہوتے۔۔۔
سیاہ کو سفید اور سرخ کو ہرا ہونے دیں۔۔۔
کہ یہ بھی اسلامی اسلامی سے کلر ہیں!!!
 
Top