دس الفاظ کی کہانی

سیما علی

لائبریرین
جلدی یہ دونوں بلکہ اس جیسے اور بھی جو کام کرنے ہوں کر کرا کے فارغ ہوجائیں۔۔۔
کیوں کہ پھر ہمارے لیے کیرالہ بھی جانا ہے!!!
u7nBiin_d.jpg
 

سید عمران

محفلین
آر ایس ایس نے لو جہاد (Love Jihad) قرار دے دیا ہے۔
زمانے پھر کی زبانیں تو پکڑنے سے رہے۔۔۔
لہٰذا ہمیں چاہئیے کہ اچھے بچوں کی طرح اپنے کام سے لگے رہیں۔۔۔
یعنی زمانے بھر کی حسینائیں پکڑتے رہیں!!!
شادی کے لیے!!!
 
Top