دس الفاظ کی کہانی

سید عمران

محفلین
آر ایس ایس نے لو جہاد (Love Jihad) قرار دے دیا ہے۔
زمانے پھر کی زبانیں تو پکڑنے سے رہے۔۔۔
لہٰذا ہمیں چاہئیے کہ اچھے بچوں کی طرح اپنے کام سے لگے رہیں۔۔۔
یعنی زمانے بھر کی حسینائیں پکڑتے رہیں!!!
شادی کے لیے!!!
 
Top