درست وزن بتائیں

لڑی کا عنوان دیکھ کر مجھ کو لگا یہاں سب کو اپنا اپنا اصل وزن بتانا ہوگا :ROFLMAO:
عمر 58 سال قد 6فٹ 2 انچ وزن 97 کلوگرام شگر اور ٹی بی کی وجہ سے قریباً 35 کلو کم ہو گیا ہے
clear.png
:):):)
 

سیما علی

لائبریرین
تولئے گا بھی نہیں ورنہ آپ کو ایک نئئ لڑی لگانی پڑ جائے گی

مین اور میرا وزن اکثر یہ باتیں کرتے ہیں
جو یہ ہوتا تو ؀

تم یہ کہتیں، تم وہ کہتیں۔۔
تم اِس بات پر حیران ہوتیں

تم اُس بات پر کتنا ہنستیں
تم ہوتیں تو ایسا ہوتا
تم ہوتیں تو ویسا ہوتا

میں اور میرا وزن
اکثر یہ باتیں کرتے ہیں
 
Top