1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

درست وزن بتائیں

فاخر نے 'محفل چائے خانہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 1, 2021

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    4,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    شک تو ہمیں بھی ہے اپنی قریب کی نظر پر کمزور ہونے کا پر کبھی اِس نظر کو چیک نہیں کرایا
     
  2. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,519
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    دیکھتے ہیں بھائی
     
  3. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,939
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    عمر 58 سال قد 6فٹ 2 انچ وزن 97 کلوگرام شگر اور ٹی بی کی وجہ سے قریباً 35 کلو کم ہو گیا ہے [​IMG]:):):)
     
  4. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,519
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اللہ پاک صحتِ کاملہ عطا فرمائیں آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,953
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اللّه تعالیٰ شفا و صحت عطا کریں آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جو یہ ہوتا تو ؀

    تم یہ کہتیں، تم وہ کہتیں۔۔
    تم اِس بات پر حیران ہوتیں

    تم اُس بات پر کتنا ہنستیں
    تم ہوتیں تو ایسا ہوتا
    تم ہوتیں تو ویسا ہوتا

    میں اور میرا وزن
    اکثر یہ باتیں کرتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    4,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر