درخت

زیک

مسافر
بیور پونڈ، کوناساگا جھیل، جارجیا
415315_10150786041236082_1506119573_o.jpg
 
زیک

مسافر
نہیں یہ آگ کا شکار نہیں ہیں
آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے:
The balsam woolly adelgid (Adelges piceae) is an insect pest that infests and kills stands of Fraser fir (Abies fraseri) in the spruce-fir zone. This fir occurs naturally only in the southern Appalachians and used to be the dominant tree at the highest elevations. The adelgid was introduced on trees imported from Europe, and the fir has little natural defense against it. By injecting the tree with toxins, the adelgid blocks the path of nutrients through the tree. The trees literally starve to death, and thousands of dead snags are all that are left on the highest mountain peaks.
 
زیک

مسافر
یہ فیس بک پر ہیں اور کمپیوٹر میں بھی۔ میں کمپیوٹر سے اپلوڈ کرنا چاہتاہوں
کمپیوٹر سے فلکر (flickr.com) یا فوٹوبکٹ (photobucket.com) پر تصویر اپلوڈ کریں۔ وہاں اسے شیئر کرنے کا لنک ہو گا۔ فلکر کی صورت میں BBCode والا کاپی کریں اور فوٹوبکٹ کے کیس میں IMG والا۔ پھر اسے اپنی پوسٹ میں کاپی کر دیں۔
 
جی شکریہ۔ میں کرتا ہوں انشا اللہ :)
 
ہادیہ

محفلین
سب خوبصورت درخت ہیں کیونکہ سب کو اللہ تعالیٰ نے بنایا ہے اور اللہ کی بنائی ہوئی یہ خوبصورت چیزیں بہت خوبصورت ہیں ویسی کوئی نہیں بنا سکتا نا کبھی سکے گا۔۔بے شک
 
سب خوبصورت درخت ہیں کیونکہ سب کو اللہ تعالیٰ نے بنایا ہے اور اللہ کی بنائی ہوئی یہ خوبصورت چیزیں بہت خوبصورت ہیں ویسی کوئی نہیں بنا سکتا نا کبھی سکے گا۔۔بے شک

درست فرمایا ۔ اس کے با وجود ذوقِ جمالیات کی آپشن محفوظ ہے :) کچھ درخت یقینا باقی درختوں سے زیادہ خوبصورت دکھائی دے سکتے ہیں۔ جیسے کچھ پرندے باقی پرندوں سے زیادہ۔
 
Top