درخت

نور وجدان

لائبریرین
کنگڈم ، فائلم ،کلاس، آرڈر ، فیملی، جینس، سپیشز۔۔۔ یہ کلاسفکیشن کے لیولز ہیں ان ڈیٹیل۔۔۔۔ ہر ایک کی بھی مزید سب کلاسز ہیں۔۔۔
لیکن 7 کنگڈمز کے بارے میں مجھے تو سرے سے معلوم ہی نہیں۔۔۔ پلہز روشنی ڈالئیے۔۔۔باقی 2 کونسے ہیں؟
یہ کلاسیفییکشن بورڈز کی کتابوں میں نہیں ہو گی شاید مگر آپ آکسفورڈ یونی کی کتابیں لے لیں ان میں ہوگی ۔ یہ وکی ابھی دیکھ لیں میں نے کتاب میں پڑھا تھا اب یہ تو زیک بھائی بتائیں گے

https://en.wikipedia.org/wiki/Kingdom_(biology)
 

لاریب مرزا

محفلین
صرف درخت نہیں۔۔۔۔
جتنے جاندار روئے زمین پر آباد ہیں انکی پانچ ڈویژنز ہیں۔۔۔۔
جن کی مثال آپ ایسے لیں کہ وائرس بیکٹریا ، الجی، فنجائی، پودے ، جانور۔۔۔
ہم نے ان سب کو تفصیل سے پڑھا پہلے پانچ سمسٹر اور ان کے ساتھ ساتھ ہم نے باقی مضامین مثلاََ کمپیوٹر،نفسیات، مینجمنٹ،ریاضی، شماریات، کیمیا،اسلامیات، مطالعہ، انگلش، جانوروں کا رلم وغیرہ پڑھے۔۔۔۔ اور آخری تین سمسٹرز میں پودوں سے متعلق ہر بات۔۔۔۔یاد رہے کہ پودے صرف درخت نہیں ہوتے۔۔۔۔ درخت صرف ایک قدم ہے انکی۔۔۔ورنہ پودے تو اتنے چھوٹے بھی ہوتے ہیں کہ بس۔۔۔
اور ہم پودوں کے اندر موجود ہر نظام کے بارے میں پڑھ رہے ہیں۔۔۔
ماحول کے عوامل جو ان پر اثر انداز ہوتے ہیں اس بارے میں۔۔۔۔
تمام پودے۔۔۔انکے فارمولاز۔۔۔۔ڈویژنز۔۔۔سائنسی نام
ٹیکنالوجی میں عمل دخل بائیو ٹیکنالوجی
دوائیوں میں استعمال
پودوں کے اندر کی کیمسٹری اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انکا ظاہر باطن، انکے کزنز ۔۔۔ سب کچھ۔۔۔۔
آپ کے مضمون کی وسعت جاننا ہی مقصود تھا۔ شکریہ بہنا:)
 

زیک

مسافر
گریٹ سموکی ماؤنٹینز نیشنل پارک میں ایک ٹریل:
310134_10150317793566082_1026290453_n.jpg
 
آپ لوگوں کے اس شوق کو دیکھ کر میرا دل چاہتا ہے کہ میں بھی کچھ شئیر کروں۔ یہ فاریسٹری کے نوٹس ہیں چھ صفحات کے جو کہ سی ایس ایس کا سلیبس ہے اور میں نے تین سال قبل اپنے دوست کو بالکل بنیادی تصورات سمجھانے کے لیے بنائے تھے۔

https://www.facebook.com/photo.php?...51430630.92594.100000317046873&type=3&theater
 
آخری تدوین:
Top