درجہ حرارت

نایاب

لائبریرین
SC20140627-170208.png
 

زیک

مسافر
آج کافی گرمی ہے۔ صبح صبح 22 ڈگری تھا جب رائڈ پر کرنے نکلا۔ جتنی دیر میں 27 میل (43 کلومیٹر) سائکلنگ کرنے میں کوئی 28، 29 ڈگری تک پہنچ چکا تھا۔
 
Top