درجہ حرارت

سید عاطف علی

لائبریرین
رطوبہ، شدید حبس کا عربی نام ہے۔آپ کمرے سے باہر نکلیں تو سانس بند ہوتی محسوس ہو گی اور شدید پسینے بہیں گے
رطوبۃ دراصل نمی ۔ہیومڈٹی۔ یا ڈیمپنیس۔ کو کہا جاتا ہے ۔ جبکہ حبس ہوا کے نہ چلنے کا نام ہے۔
یہ البتہ ہے کہ رطوبت حبس کے احساس میں شدّت کااثر پیدا کرتی ہے۔رطوبت اردو میں بھی عام مستعمل ہے۔
 
آخری تدوین:
 

زیک

مسافر
رات کو انتہائی حبس میں 3 گھنٹے لمبا ٹینس میچ کھیلا۔ آغاز کے وقت 30 ڈگری اور اختتام پر 27 ڈگری تھا۔
 
Top