1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

دادو سے گیس کا ذخیرہ دریافت، آزمائشی پیداوار شروع

امجد میانداد نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 7, 2013

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    [​IMG]
    دادو … صوبہ سندھ کے ضلع دادو سے گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے جہاں سے گیس کا آزمائشی پیداوار 3 کروڑ 30 لاکھ مکعب فٹ یومیہ ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے اعلامیے کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کی سرکاری اور نجی کمپنیوں کے مشترکہ منصوبے سے گیس کی یہ دریافت سندھ میں کیر تھر فولڈ بلٹ سکھ پور بلاک سے ہوئی۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم سہیل وجاہت حسین صدیقی نے گیس کی دریافت کو قوم کیلئے خوشخبری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دریافت ہونے والی گیس پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں اہم پیشرفت ہے ۔

    "روزنامہ جنگ"
     
    • زبردست زبردست × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. اشفاق احمد

    اشفاق احمد محفلین

    مراسلے:
    115
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اللہ کرے یہ پاکستان کے لیے رحمت ثابت ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    آمین ثم آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    سب خیر خواہوں کو مبارک ہو :bighug:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,973
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    اللہ قسمت میں کرے جی.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    اللہ کرے کہ یہ قوم کی ضروریات پوری کرنے کے لیئے استعمال ہو
    کسی اپنی ذاتی ضرورت کے لیئے نہیں
     
    • متفق متفق × 1
  7. سید اسد محمود

    سید اسد محمود محفلین

    مراسلے:
    981
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    نگراں وفاقی وزیر پیٹرولیم سہیل وجاہت صدیقی جہاں تک مجھے یاد ہے سیمنز پاکستان کے کنٹری ہیڈ تھے۔۔۔ اچھا آدمی ہے۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر