فرقان احمد
محفلین
اس لڑی میں ایسے ناموں کی شراکت کی جائے گی جو د، ذ، ر اور ز سے شروع ہوتے ہوں۔ اس لڑی کا باقاعدہ آغاز ہم کیے دیتے ہیں۔
پہلا نام جو ہم شریک کرنا چاہیں گے، وہ ہے،
پہلا نام جو ہم شریک کرنا چاہیں گے، وہ ہے،
- دلاور
یہ کیا۔۔۔
ساری الف ب ایک میں ہی پوری کردیں نا۔۔
ویسے جان کی امان پاؤں تو ایک بات عرض کروں۔۔ الگ الگ تھریڈ بنانے میں مدیر صاحب کیا حکمت پوشیدہ ہے۔۔
جے تنگ کرنا اک چے ای کرلو۔۔![]()
ایسے بھی شروع کرسکتے تھے پہلے الف سے نام ۔۔ نیکسٹ ممبر نے "ب" سے۔۔ پھر نیکسٹ نے "پ" سے۔۔ اسی طرح۔۔ باقی جیسے آپ کو اچھا لگے۔۔
گڑیا، اس طرح ہم کریں تو سب گڈمڈ ہو جائے گا۔![]()
یوں بھی ہو سکتا تھا تاہم اگر کسی نے کتاب مرتب کرنا ہوئی تو اس کے لیے آسانی ہو جائے گی۔ایسے بھی شروع کرسکتے تھے پہلے الف سے نام ۔۔ نیکسٹ ممبر نے "ب" سے۔۔ پھر نیکسٹ نے "پ" سے۔۔ اسی طرح۔۔ باقی جیسے آپ کو اچھا لگے۔۔..