خیر نال آ، تے خیر نال جا

شمشاد

لائبریرین
لاہور کی اکثر بسوں اور ویگنوں میں آپ کو یہ شعر ملے گا :

گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما
 

قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
بھانت بھانت کی عبارتیں اسی لیے تو جمع کر رہے ہیں کہ یار لوگ آئندہ سڑکوں پر ٹرکوں پر لکھے جملہ “دیوانات“ کی نقل کرتے نظر آئیں اور ٹرکوں رکشوں والے گزرتے ہوئے سلام کے ساتھ قائداعظم بھی پیش کریں۔ یہ سمجھ کر کہ اب منتھلی اسی بابو کو دینی ہے حوالدار صاحب کا آدمی ہے۔ :lol: (اور پھر اصلی پولیس کا چھاپہ پڑ جائے۔ جب پیسے نہیں پہنچیں گے تو وہ تو تلاش کرلیں گے نا کہ لیکج کہاں ہے پھر :beating: )
دیوانات کہ دیوانوں کی نقل؟ :D
بے بی ہاتھی
 

جیہ

لائبریرین
ایک ٹرک پر کیا خوبصورت بات لکھی گئی تھی۔۔۔۔

نصیب سے زیادہ نہیں ملتا۔۔۔وقت سے پہلے نہیں ملتا
 

ظفری

لائبریرین
ایک رکشے کی پیچھے لکھا ہوا دیکھا تھا ۔

رکشہ جو چلاتا ہوں میں
ماں کا دل دُکھاتا ہوں میں
 

جیہ

لائبریرین
بتادوں؟؟ اچھا مگر کسی کو بتانا نہیں۔۔۔ کان ادھر کریں۔۔۔۔ جلدی۔۔۔۔ارے ذرا پیچھے ہٹیں۔۔۔۔۔۔۔ داڑھی سے گدگدی ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں اب ٹھیک ہے ۔۔۔۔تو سنیں۔۔۔۔ وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔در اصل بابا کو کہا ہے کہ کم از کم دن میں ایک رکشہ یا ٹرک غور سے دیکھیں اور نوٹ کریں میرے لئے ۔۔۔ورنہ میں کب گھر سے نکلتی ہوں۔۔۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو یہ بات ہے، بابا کو ساتھ ملایا ہوا ہے، میں بھی کہوں کہ یہ اتنی ڈھیر ساری عبارتیں اور شعر گاڑیوں والے کہاں سے آ رہے ہیں۔
 
بابا سے اتنی محنت کروائی جا رہی ہے اور کریڈیٹ سارا خود لے رکھا ہے

ایک ٹرک کے پیچھے لکھا تھا


نیک نگاہوں کو سلام
 

جیہ

لائبریرین
محب آپ کی بات کی مثال تو بس اس عبارت کی ہے جو بہت سے رکشوں، ٹرکوں پر لکھا ہوا ہے:

خہ مہ کوہ بد نشتہ

یعنی

(کسی سے) اچھائی نہ کر، برا بدلہ نہیں ملےگا۔ 8)
 

الف نظامی

لائبریرین
پنڈی دیاں روڈاں تے جگہ جگہ پلساں ، پئی خلقت ہوئی گبھرائی
لوگ پچھن اک دوجے نوں ، 3097 کیوں نہیں آئی
 

قیصرانی

لائبریرین
آ گیاں‌سئیں۔ حکم سرکار؟‌:)
دیوانی خواجہ دی(یہ میں‌نے دھاگے کی مناسبت سے دھاگے کے لئے لکھا ہے، مجھ پر لاگو مت کیا جائے)
بےبی ہاتھی
 

فریب

محفلین
راجہ بھائی یہ خود سے بنا رہے ہیں یا حقیقت میں پڑھے ہیں گاڑوں کے پیچھے
 
Top