خیر نال آ، تے خیر نال جا

شمشاد

لائبریرین
عربی میں ہیں اور عربی میں لکھ نہیں سکتا یہاں
ہاں وہ ایسے ہے، یہ دو فٹ × ڈھائی فٹ کے سٹیکر ہیں اور ان پر

“ انصُر الحبیب
یا مسلم
بمقاطعۃ الدنمارک “

لکھا ہوا ہے اور مسجد نبوی کی بڑی سی تصویر چھپی ہوئی ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
بہت دن پہلے کراچی میں گرومندر پر ایک رکشے کی پیچھے یہ لکھا ہوا دیکھا کہ ۔۔۔۔ “ ٹوپک زما قانون“
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک ٹرک کے پیچھے کالے رنگ کی گیند سی بنی ہوئی تھی، جو کمانی پر سوار تھی(کمانی یا پٹہ اسے کہتے ہیں جو گاڑی کی باڈی اور سواریوں کا تمام وزن ٹائروں سے جوڑتا ہے اور یہ عموماً شاک ابزاربر کا کام بھی دیتا ہے)۔
پٹہ لانڈھی کو ہو تو وزن کی خیر ہے۔
مزے کی بات یہ کہ حجم میں ہاتھی چھوٹا اور پٹہ یا کمانی بڑی تھی۔
بے بی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
ظفری نے کہا:
بہت دن پہلے کراچی میں گرومندر پر ایک رکشے کی پیچھے یہ لکھا ہوا دیکھا کہ ۔۔۔۔ “ ٹوپک زما قانون“

“ ٹوپک زما قانون“ کا مطلب بھی تو لکھنا تھا اردو میں۔ :?
ٹرک پر مسرت شاہین کا فوٹو اور نیچے سجن بے پروا
بے بی ہاتھی
 

جیہ

لائبریرین
پشتو میں ایک ٹپہ ہے۔۔۔

ھلک چی تور شی لونگین شی
جینئ چی تورہ وی بنگڑی دے خرسوینہ

لڑکا اگر کالا ہو تو ملیح ہوتا ہے
لڑکی کالی ہو تو اسے چاہیئے کہ چؤڑیاں فروخت کیا کرے (گھر گھر جاکر)
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے لگتا ہے کہ ان پر ریسرچ کرنے کے لیے مجھے بذاتِ خود سوات آنا پڑے گا۔ لیکن اگر انہوں نے سوات سٹیٹ میں داخل ہونے سے روک دیا تو :cry:
 

جیہ

لائبریرین
سوات اب سٹیٹ نہیں رہا،،

ویسے ایک رکشہ پار یہ بھی لکھاا تھا،،،

کبھی آؤ نا ھمارے گھر
 

جیہ

لائبریرین
قیصرانی پشتو مای ایک کہاوت ھے

رور ہ خور جنگ اوکہ، کم عقلو پے باور اوکو

بھائی اور بہن میں لڑائی ہوگئی، ناسمجھ نے سچ سمجھ لیا
 

قیصرانی

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
قیصرانی پشتو مای ایک کہاوت ھے

رور ہ خور جنگ اوکہ، کم عقلو پے باور اوکو

بھائی اور بہن میں لڑائی ہوگئی، ناسمجھ نے سچ سمجھ لیا
ویسے ایسی ساری کہاوتیں پشتو بولنے والوں کے لئے ہی کیوں؟(پشتو کہاوت پشتو والوں‌کے لئے)
بے بی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
سوات اب سٹیٹ نہیں رہا،،

ویسے ایک رکشہ پار یہ بھی لکھاا تھا،،،

کبھی آؤ نا ھمارے گھر

سٹیٹ تو نہیں رہا، لیکن ابھی بھی بڑے گیٹ سے اندر جاتے اور باہر آتے گاڑیوں کی تلاشی لیتے ہیں۔ ہے کہ نہیں؟
 
Top