خیر نال آ، تے خیر نال جا

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی کی سرائیکی ہے اور راجہ صاحب کی پوٹھوہاری

تو بہتر ہے کہ سب اردو میں ہی گفتگو فرمائیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جی شمشاد بھائی، اسی لئے تو راجہ بھیا کو جواب دے کر میں اردو میں‌بھی لکھ دیتا ہوں۔ اور خود سے ہی لائن پر آگیا آپ کے کہنے سے قبل۔ :)
بےبی ہاتھی
 

الف نظامی

لائبریرین
او بھائیو یہاں رکشوں اور ٹرکوں کے پیچھے لکھے ہوئے اشعار کی بات ہو رہی ہے اور ان کے مالکان نے دیوانِ غالب یا اقبالیات نہیں پڑھی نہ وہ بابائے اردو کے نام سے واقف ہیں۔
لہذا۔۔
آہو۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ڈیرہ غازی خان میں ایک موٹر سائیکل کےپیچھے لکھا دیکھا، اس سے اس کی انگریزی کا اندازہ ہوا۔
Dogs eat heat
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
پنڈی میں RID کی سیریز شروع ہوئی تو میرے ایک دوست نے خاص کر کے 420 نمبر نکلوایا اس طرح اپنی موٹرسائیکل پر بڑا سا بورڈ لگوایا :

Get
RID
of
420
 

قیصرانی

لائبریرین
مندرجہ بالا پڑھ کر میرے ایک استادٍ محترم نے اپنے DGF 4040 کو یوں‌لکھوایا
DGF
فاٹی فاٹی
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی مزید نہیں لکھتے، ورنہ زکریا بھائی سگنل ٹو نائز ریشو والا پیغام ڈال جائیں گے یہاں‌بھی :wink:
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
ہر دھاگہ ہی سوچنے سمجھنے والا ہے سوائے ان کے جو آپ نے بغیر سوچے سمجھے کھول دیئے ہیں۔ :wink:
 
Top