تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

خوشی

محفلین
بڑی دیر بعد آپ کو خیال آیا کہ میں کسی کی غیر موجودگی میں اس کی برائی کر رہا ہوں ۔۔ میں نے پوسٹر نہیں لگوائے تھے اس سلسلے میں ، چلتے چلتے بات چل نکلی سو ذکر کر دیا ، نایاب آئے انھوں نے پھر سے وہی ذکر خیر چھیڑا سو پھر سے ذکر کر دیا ۔۔ یعنی دونوں صورتوں میں میں نے مردہ قبر سے نہیں اکھاڑا ۔
باقی یہ آپ کا تعارفی دھاگہ ضرور ہے ، لیکن میرا نہیں خیال کہ اردو محفل کا کوئی ایسا قانون بھی ہے جو مجھے اس بات کا پابند کرے کہ میں آپ سے متعلق کسی دھاگے پر آپ کی مرضی کے پیغامات ہی پوسٹ کروں ۔۔آپ انتظامیہ سے چکایت کریں یا اس محفل پر نہ آئیں مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ بقول آپ کے میں ایک"باہمت مرد ہوں اور داد کا مستحق ہوں"
امید ہے آپ میرا مدعا سمجھ گئی ہوں گی ۔:)
وسلام
اردو محفل سے کہیں کہ آپ کو گولڈ میڈل عطاکرے پھر اس بہادری پہ، یہی بہادری بارڈر پہ جا کر دکھائیں تو اانڈیا کو شاید نہ جرات ہو ہر الزام پاکستان کے سر تھوپنے کی

کسی کے ہونے نہ ہونے کا فرق تو کسی کو نہیں پڑتا ، صرف عرض کرنے کا مطلب یہ تھا کہ بہادر مرد ھیں تو مردوں کی طرح بات کریں عورتوں کی طرح شکوے مت کریں ،، رہی بات فورم کی تو یہ کسی کی جاگیر نہیں کہ مجھے آپ کی یا آپ کو میری اجازت کی ضرورت ھے کچھ کہنے کے لئے ، مگر بلا وجہ کسی پہ تنقید کرنے کی وجہ دوسروں کو بھی سمجھا دیں میں تو آپ کو جانتی تک نہیں
شاید آپ کا یہ خاص انداز ھے نئے لوگوں کو بھگانے کا یا خاص طور پہ فیملیز کو
 
زین

لائبریرین
یہاں تو پھر محاذ آرائی شروع ہوگئی۔ چلے طالوت بھائی آپ کے یہاں آنے پر میں نے تا حکم ثانی پابندی عائد کردی ہے ۔
اب محترمہ خوشی کو خوشی خوشی سے باتیں کرنے دیں۔
:)
 
شمشاد

لائبریرین
خوشی کوئی کسی کو بھگا نہیں رہا۔ اور یہ محفل سب کی محفل ہے۔ مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ کہیں کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے۔
 
مغزل

محفلین
خوشی میں آپ سے بڑا عمر میں نہ ہوں ۔۔ ممکن ہے ، مگر دکھ ہوں سو بڑا ہوں
نایاب ۔ آپ بھی نایاب رہیں ۔۔ خدا سلامت رکھے ۔۔ ہم یہاں ایک ہونے آتے ہیں نہ کہ تفریق پیدا کرنے ۔
اور ہاں ۔۔ طالوت ۔۔۔ ہم ، ہم عمر ہیں ۔۔ اور میرے خیال میں مجھے یہ حق ہے کہ میں سے استدعا کروں

کہ :
بھئی خوشی خوشی خوشی کی باتیں کیجئے اور طالوت و جالوت آپ بھی ۔
پرانی رنجشیں بھلا دیں اور نئے سرے سے ’’ خوشی ‘‘ سے بزم میں
خوشیاں بانٹیں۔ امید ہے اس کے بعد کوئی ایسی بدمزگی نہ ہوگی۔

م۔م۔مغل

لگتا ہے میری بات ہوا میں اڑ گئی ہے ۔ چلیے خیر یونہی سہی۔
 
زین

لائبریرین
ہوا میں نہیں اڑی ، آپ پکڑ کر واپس لے آئے ہو ۔ امید ہے معاملہ اس سے آگے نہیں بڑھے گا
 
مغزل

محفلین
خوشی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی !!!!!!!!!!!!!

اپنی نگارشات بھی پیش کیجئے گا یا منھ پھلائے سرجھاڑے غصہ ہی کیجئے گا۔
غضب خدا کا ایک عرصہ ہوگیا ۔۔ موصوفہ تعارفی دھاگے میں ہی لپٹی
پڑی ہیں ۔۔ ہم ایسے پڑھاکو کیڑوں کو رزق بھی فراہم کردیجئے ۔۔

والسلام
 
نایاب

لائبریرین
خوشی میں آپ سے بڑا عمر میں نہ ہوں ۔۔ ممکن ہے ، مگر دکھ ہوں سو بڑا ہوں
نایاب ۔ آپ بھی نایاب رہیں ۔۔ خدا سلامت رکھے ۔۔ ہم یہاں ایک ہونے آتے ہیں نہ کہ تفریق پیدا کرنے ۔
اور ہاں ۔۔ طالوت ۔۔۔ ہم ، ہم عمر ہیں ۔۔ اور میرے خیال میں مجھے یہ حق ہے کہ میں سے استدعا کروں

کہ :
بھئی خوشی خوشی خوشی کی باتیں کیجئے اور طالوت و جالوت آپ بھی ۔
پرانی رنجشیں بھلا دیں اور نئے سرے سے ’’ خوشی ‘‘ سے بزم میں
خوشیاں بانٹیں۔ امید ہے اس کے بعد کوئی ایسی بدمزگی نہ ہوگی۔

م۔م۔مغل
السلام علیکم
جناب محترم م -م -مغل جی
سدا خوش رہیں۔ آمین
آپ کی نصیحت سر آنکھوں پر ۔۔ انشااللہ مستقبل میں کوشش کروں گا کہ انفرادی طور پر اپنی ذات کا دفاع کروں۔
لیکن محترم مغل جی ایک ہونے کے لیے صرف اپنی ذات کا دفاع کام نہیں آتا ۔ جب ہم اجتماعی مفادات سے منہ موڑ کر صرف اپنی ذات پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ تو کسی المیہ کا ظہور عین ممکنات میں ہوتا ہے ۔
آپ نے مجھے میری تحریر سے تفریق پیدا کرنے والا سمجھا ۔۔ جزاک اللہ
شاٰید میرا تحریر کردہ نکتہ نظر درست نہ تھا ۔
کہ مجھ ناقص العلم کی نظر میں صنف نازک کسی بھی روپ میں ہو قابل احترام ہے ۔ اس لیے لکھا۔
میں محترم طالوت جی سے معذرت بھی کر چکا ۔ اور آپ سے بھی معذرت کرتا ہوں۔
یہ سچ ہے کہ یہ فورمز چیٹ رومز ہمارے لیے اپنے وقت کے اچھا گزارنے کا اک وسیلہ ہیں۔
میں تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں ان سب محترم ہستیوں سے جنہیں میری تحریر ناگوار گذری ۔
نایاب
 
خوشی

محفلین
م م مغل جی میں نے آپ کی بات مان لی ھے میں اب چپ ہوں
نایاب جی آپ کاشکریہ جزاک اللہ کہ آپ کو خدا نے بصیرت عطا کی ھے یہ سمجھنے کی کہ خواتین کا احترام کرنا چاہیے اور ایک ہی نام کے ایک سے زیادہ لوگ ہو سکتے ھیں بہت شکریہ آپ کا

جیتے رہیں
شمشاد جی آپ بڑے ہیں آپ کو غیر جانبدار رہنا چاہیے
کسی کا جواب رہ تو نہیں گیا
 
طالوت

محفلین
(حضرات خصوصا زین اگر اجازت دیں تو "خواتین" کے احترام پر ایک تقریر کرنے کو جی چاہ رہا ہے یا یہ کڑوا گھونٹ بھی پینا پڑے گا؟)
وسلام
 
طالوت

محفلین
خواتین کا احترام نہیں جناب عالی ، ہر انسان پر دوسرے انسان کا احترام لازم ہے خواتین کو اس میں کوئی خصوصیت حاصل نہیں ، مگر یہ احترام آپ کو احترام کے بدلے ہی ملے گا ۔۔ دوسروں کے معاملات سے خود کو زبردستی نتھی کر کے یا بے سروپا باتیں کر کے اگر آپ ہمدردیاں سمیٹنا چاہیں تو یہ نہایت بھونڈا طریقہ ہے ۔ ۔ اور ویسے بھی آپکا لب و لہجہ آپ کے بارے میں بہت کچھ کہنے کو کافی ہوتا ہے۔۔

محترم طالوت جی
جزاک اللہ
اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین
آپ کے دستخط میں شامل شعر صرف اک شعر ہی نہیں ہے ۔
پوری اک داستان ہے۔
کسی نے کوزے میں دریا بند کر دیا ہے ۔۔ ماشااللہ
میں تو ناقص العلم ہوں ۔ اور آپ جیسی علم و فضل والی ہستیوں کی توجہ کا محتاج ۔
توجہ سے نوازتے رہیں گے تو انشااللہ کچھ سیکھ پاؤں گا۔
سدا خوش رہیں آمین
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
(حضرات خصوصا زین اگر اجازت دیں تو "خواتین" کے احترام پر ایک تقریر کرنے کو جی چاہ رہا ہے یا یہ کڑوا گھونٹ بھی پینا پڑے گا؟)
وسلام
السلام علیکم
محترم طالوت جی
مجھے یقین ہے کہ آپ کی لکھی احترام خواتین پر تقریر علم و ادب کا شہکار ہو گی ۔
بسم اللہ کریں ۔ اور لفظوں کے موتی بکھیریں کہ خواتین (عورت)
بحیثت ماں بہن بیٹی بیوی دادی نانی پھوپھی خالہ تاٰیی چاچی ممانی کے کس احترام کے قابل ہیں۔
اور کیسے یہ سب رشتے انسان کے بہترین دوست ہوتے ہیں۔
اللہ کرے علم و فضل اور زیادہ آمین
نایاب
 
مغزل

محفلین
م م مغل جی میں نے آپ کی بات مان لی ھے میں اب چپ ہوں
نایاب جی آپ کاشکریہ جزاک اللہ کہ آپ کو خدا نے بصیرت عطا کی ھے یہ سمجھنے کی کہ خواتین کا احترام کرنا چاہیے
اور ایک ہی نام کے ایک سے زیادہ لوگ ہو سکتے ھیں بہت شکریہ آپ کا
جیتے رہیں
شمشاد جی آپ بڑے ہیں آپ کو غیر جانبدار رہنا چاہیے
کسی کا جواب رہ تو نہیں گیا

خوشی ۔۔ صاحبہ۔
آداب ۔۔
بہت شکریہ آپ نے میری لاج رکھی ۔
اللہ صحت و سلامتی نصیب فرمائے ۔
یہ کہئے کہ اپنی نگارشات کب پیش کررہی ہیں ۔
ہمیں شدّت سے انتظار ہے ۔
والسلام
 
مغزل

محفلین
السلام علیکم
جناب محترم م -م -مغل جی
سدا خوش رہیں۔ آمین
آپ کی نصیحت سر آنکھوں پر ۔۔ انشااللہ مستقبل میں کوشش کروں گا کہ انفرادی طور پر اپنی ذات کا دفاع کروں۔
لیکن محترم مغل جی ایک ہونے کے لیے صرف اپنی ذات کا دفاع کام نہیں آتا ۔ جب ہم اجتماعی مفادات سے منہ موڑ
کر صرف اپنی ذات پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ تو کسی المیہ کا ظہور عین ممکنات میں ہوتا ہے ۔
آپ نے مجھے میری تحریر سے تفریق پیدا کرنے والا سمجھا ۔۔ جزاک اللہ
شاٰید میرا تحریر کردہ نکتہ نظر درست نہ تھا ۔
کہ مجھ ناقص العلم کی نظر میں صنف نازک کسی بھی روپ میں ہو قابل احترام ہے ۔ اس لیے لکھا۔
میں محترم طالوت جی سے معذرت بھی کر چکا ۔ اور آپ سے بھی معذرت کرتا ہوں۔
یہ سچ ہے کہ یہ فورمز چیٹ رومز ہمارے لیے اپنے وقت کے اچھا گزارنے کا اک وسیلہ ہیں۔
میں تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں ان سب محترم ہستیوں سے جنہیں میری تحریر ناگوار گذری ۔
نایاب

بہت شکریہ نایاب صاحب۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے اور سدا خوش رکھے
ایک وضاحت کردوں‌کہ میں نے کسی ایک کو
نہیں بلکہ سبھی (مذکورہ) احباب سے گزارش کی تھی
وہ پرانی مثل ہے ناں : ’’ کہو دہورے کو سناؤ بہورے کو‘‘
خیر مجھے کوئی بات ناگوار نہیں گزر ی ۔ شاد وآباد رہئیے ۔
والسلام
 
خوشی

محفلین
خوشی ۔۔ صاحبہ۔
آداب ۔۔
بہت شکریہ آپ نے میری لاج رکھی ۔
اللہ صحت و سلامتی نصیب فرمائے ۔
یہ کہئے کہ اپنی نگارشات کب پیش کررہی ہیں ۔
ہمیں شدّت سے انتظار ہے ۔
والسلام

بات کیسی نہیں مانتی آپ کی بات ہی درست تھی میری یہاں آمد کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں مگر کسی کو اگر برداشت نہیں ہو پا رہا تو میرا کی قصور
اب یہ مت کہیئے گا کہ قصور تو نورجہاں کا تھا ، بہر حال گذارشات کون سی پیش کروں اگر چپ رہنے کا وعدہ کیا ھے تو پھر گزارشات کیسے پیش کروں:roll:
 
نایاب

لائبریرین
اب یہ مت کہیئے گا کہ قصور تو نورجہاں کا تھا ، بہر حال گذارشات کون سی پیش کروں اگر چپ رہنے کا وعدہ کیا ھے تو پھر گزارشات کیسے پیش کروں:roll:

السلام علیکم
سداخوش رہیں آمین
قصور بابا بلھے شاہ جی کا ہی رہنے دیا جاٰییے تو بہتر۔۔
زبان چپ رہے اور ہاتھ تحریر کریں ،،
تو لفظوں کی صورت وہ سب موتی بکھر جاتے ہیں کاغذپر ۔۔
جو کسی اچھی روح میں سجے ہوتے ہیں ۔
اور یہی لفظ رہنما بھی بن جاتے ہیں ۔
کسی گم کردہ راہ کے ،،
طالب دعا
نایاب
 
Top