کاشفی
محفلین
لیجے بھائی ، میاؤں میاؤں۔ اب خوش؟
نہیں میرا مطلب تھا کہ بلی بن کر دیکھائیں۔۔۔

لیجے بھائی ، میاؤں میاؤں۔ اب خوش؟

توبہ خدایا یہ کیا گفتگو ہے
میں تو چوھے اور سانپ سے بھی بہت ڈرتی ہوں

مگر صاحب آپ کیا ہیں تصویر تو آپ نے ہی یہmonkey
لگائی ہے نا ں ۔۔
![]()


آپ کو برا لگے گا سوچ لیں

یہ کاشفی لگتا ہے جذبہ شہادت لے کے فورم میںآئے ھیں
۔۔۔ حُسینی ہوں ۔۔ علی علیہ السلام کا چاہنے والا ہوں۔۔۔ اس لیئے ہر لمحہ جذبہ شہادت سے سر شار رہتا ہوں۔۔۔۔ لیکن یہ فورم نہ کوئی میدان کربلا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اور نہ ہی یہاں کوئی یزید ہے۔۔۔ اس لیئے ان سے کوئی جنگ و جدل نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 