سیما علی
لائبریرین
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے ۔بہت بہت شکریہ آپا محترمہ!
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے ۔بہت بہت شکریہ آپا محترمہ!
اب پیا گھر جائے یا۔۔۔۔ہاں وہی تو۔
اب یہ بھی نہیں گا سکتے محفل کی رخصتی پر کہ
کندھا ڈولی نوں دے جائیں ویر وے
یہ بھی ٹھیک ہے!اب پیا گھر جائے یا۔۔۔۔
ہماری تو نہ رہے گی 🥲
دل پہ اِک طرفہ قیامت کرنامحفل برخاست ہورہی ہے رخصت ہو کر پیا گھر نہیں جارہی ۔
دمِ رخصت وہ چپ رہے عابددل پہ اِک طرفہ قیامت کرنا
مُسکراتے ہوئے رخصت کرنا
یہ بھی درست۔ ورنہ محفل یہ بھی کہہ سکتی تھی کہمحفل برخاست ہورہی ہے رخصت ہو کر پیا گھر نہیں جارہی ۔
تو کیا جو ہمارے نہیں رہتے یا ہمارے نہیں ہوتے ان سے لگاؤ ختم ہو جاتا ہے؟اب پیا گھر جائے یا۔۔۔۔
ہماری تو نہ رہے گی 🥲
کیا معلوم کہ سال دو سال کا کہنے کی بجائے صرف یہی کہتییہ بھی درست۔ ورنہ محفل یہ بھی کہہ سکتی تھی کہ
میں سسرُال نہیں جاؤں گی، ڈولی رکھ دو کہارو
سال دو سال نہیں جاؤں گی، ڈولی رکھ دو کہارو
سر!شکریہ۔ اتنی مبارک باد بھی کافی ہےخورشید بھائی۔ ہم تو آپ کو دسویں سال کی مبارک باد اور ڈھائی ہزارویں مبارک باد بھی دینا چاہتے لیکن ہماری اس نوع کی سب چاہتوں کا گلا گھٹ چکا ہے۔
اور یہ بھی پکی بات نہیں کہ آپ کی رفتار کا اوسط مریم یا گل یاسمین والا نہ ہو جاتا۔
اس لیے یہی مبارک ہو آپ کو۔
سر ! بہت شکریہ۔منصب ہزاری بہت مبارک ہو خورشیداحمدخورشید صاحب!
پر کیا ،،،میں تو پوراہی جل اٹھتاہوں ۔سر!شکریہ۔ اتنی مبارک باد بھی کافی ہے
ہو سکتا ہے کہ آپ کی چاہت رنگ لے آئے اور انتظامیہ آپ کو یہ موقع بھی عطا کردے۔
مریم اور گل صاحبہ کی رفتار پر تو عام بندے کے پر جل جاتے ہیں![]()
محترم و مکرم جناب ظفری صاحب! آپ کی مبارکبادآپ کی مسکراہٹ سمیت قبول ہے قبول ہے قبول ہے۔میری طرف سے بھی آپ کو یہ سنگِ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارک ۔![]()
محفل برخواست ہونے سے قبل البتہ پیرومرشد کی نظرِ کرم ہوجانا بھی اعزاز سے کم نہیں۔
نوٹ:- پیرومرشد کے الفاظ آپ کو تعظیم وتکریم دینے کے لیے استعمال کرتا ہوں۔ اس امید کے ساتھ کہ ابھی تک آپ نے اعتراض نہیں کیا تو اسےشرفِ قبولیت کی سند مل چکی ہے۔ ویسے آپ مجھ سے بہہہہت چھوٹی ہیں۔ لیکن اگر مرشد چھوٹا بھی ہو تو اس کی تعظیم واجب ہوجاتی ہے۔
وہ تو یہی کہہ رہی ہے مگر کہاروں کے کانوں میں ہینڈ فری ہیں جن پہ میرا پیا گھر آیا گانا چل رہا ہے۔ گھر پہنچ کے ہی اتاریں گے!یہ بھی درست۔ ورنہ محفل یہ بھی کہہ سکتی تھی کہ
میں سسرُال نہیں جاؤں گی، ڈولی رکھ دو کہارو
سال دو سال نہیں جاؤں گی، ڈولی رکھ دو کہارو
یہ تو کمال ہے ۔یہ بھی درست۔ ورنہ محفل یہ بھی کہہ سکتی تھی کہ
میں سسرُال نہیں جاؤں گی، ڈولی رکھ دو کہارو
سال دو سال نہیں جاؤں گی، ڈولی رکھ دو کہارو
بول سکھی من ما کیا بات آوے گیتو کیا جو ہمارے نہیں رہتے یا ہمارے نہیں ہوتے ان سے لگاؤ ختم ہو جاتا ہے؟
یادوں میں تو بستے ہیں نا سکھی۔
جمال دھمال شمال آل!یہ تو کمال ہے ۔