خورشیداحمدخورشید
محفلین
بہت بہت شکریہ آپا محترمہ!بہت بہت مبارک خورشید میاں آپکو ۔
بہت بہت شکریہ آپا محترمہ!بہت بہت مبارک خورشید میاں آپکو ۔
ویری ۔۔۔ ویر زبر والا یا زیر والا۔میکوں وت آکھنا پوسی
ویری ویری شکریہ!
شکریہ ۔ آپ کے توجہ دلاؤ نوٹس نے ہی مجھے اس لڑی کی طرف متوجہ کیا۔
اس لڑی میں کفن دفن کی بات کو ممنوع قرار دیجئیے خورشید بھیا۔یعنی کہ میں اکیلا ہی دفنانےکے لیے کافی ہوتا۔
یوں تو ڈنڈا ڈولی بھی ایک فعل ہےہا ہائے کہاں پہنچ گئے قبلہ۔ کوئی ڈولی وولی اٹھانا بھی ایک فعل ہے۔
نہ کہنے کی قسم دے دی ہے تو مجھے زیر ہی سمجھیں۔ویری ۔۔۔ ویر زبر والا یا زیر والا۔
اب یہ نہ کہہ دیجئیے گا انگریزی والا۔
آپ کو کیوں دیر سے سمجھ آتی ہے۔ ہماری دشمن تو ہمارے سر کی چوٹیں ہیں۔ اور آپ کی؟وت میکوں دیر سے آتی ہے سمجھ۔
سر! شکریہماشاء اللہ بہت خوب
مبارک ہو
مطلب کہ انگریزی کے آگے کوئی پیش نہ گئی۔نہ کہنے کی قسم دے دی ہے تو مجھے زیر ہی سمجھیں۔
آپآپ کو کیوں دیر سے سمجھ آتی ہے۔ ہماری دشمن تو ہمارے سر کی چوٹیں ہیں۔ اور آپ کی؟
انگریزی کو قسم کھا گئی۔مطلب کے انگریزی کے آگے کوئی پیش نہ گئی۔
ہم کیسے بھلا؟
ہم نے تو قسم دی ہی ناں۔انگریزی کو قسم کھا گئی۔
جب میکوں استعمال ہو تو سب کچھ آپ ہی ہوتی ہیں۔ہم کیسے بھلا؟
آپ کی طرف سے یہ کہ دینا کہہم نے تو قسم دی ہی ناں۔
میکوں یہ بات بنا کوشش سمجھ آ گئی۔ بس ایسی ہی باتاں کیا کیجئیےجب میکوں استعمال ہو تو سب کچھ آپ ہی ہوتی ہیں۔
ویر سے ویر لگایا بھی نہیں جا سکتا۔آپ کی طرف سے یہ کہ دینا کہ
اب یہ نہ کہ دیجیےگا
زیر والے ویر کےلیے قسم ہی ہے
محفل برخاست ہورہی ہے رخصت ہو کر پیا گھر نہیں جارہی ۔ہا ہائے کہاں پہنچ گئے قبلہ۔ کوئی ڈولی وولی اٹھانا بھی ایک فعل ہے۔
ہاں وہی تو۔محفل برخاست ہورہی ہے رخصت ہو کر پیا گھر نہیں جارہی ۔