خوبصورت لمحہ!

علی ذاکر

محفلین
آج کا خوبصورت لمھی یہ ہے کہ آج دفتر سے واپسی پر جب نکلتے ہوئے اپنے ٹیبل سے اپنا پرس اور موبائل نکال رہا تھا تو پتہ چلا کہ میرے کمرے کی چابیاں تو ان میں ہے ہی نہیں لاکھ ڈھونڈنے کے باوجود چابیاں نہیں ملیں بلکہ جو چیزیں چابیوں سے پہلے گمی ہوئ تھیں وہ مل گئیں لیکن چابیاں‌ نہ ملنی تھیں نہ ملیں اسی خوشی میں ہم نے اج چھوٹی سی پارٹی دی بروسٹ کھایا "تالے" کو توڑا اس کی جگہ نیا "تالا" لگایا یہی آج کا خوبصورت لمحہ ہے !

مع السلام
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہا حد ہو گئی اب آپ تالے بھی توڑتے پھرتے ہین ایک اور بروسٹ‌کھاو میری طرف سے کہ شکر کرو پولیس کے ہاتھ نہین لگے تھے
 
علی ذاکر

محفلین
ضرورت ایجاد کی ماں ہے !

اب ضرورت تھی تالا تورنے کی سو توڑ دیا اس کے بغیر اور کوئ حل نہیں‌تھا !

ویسے ایک آدمی کو خاص طور پر کھڑا کیا ہوا تھا کہ جیسے ہی پولیس کی گاڑی آئے ہمیں خبر کردے !

مع السلام
 
زینب

محفلین
تو عقل کو تھورا سا ہاتھ مار کے دو چابیاں رکھنی تھیں ناایک گم ہو جائے تو دوسری استعمال کر لو
 
علی ذاکر

محفلین
تو عقل کو تھورا سا ہاتھ مار کے دو چابیاں رکھنی تھیں ناایک گم ہو جائے تو دوسری استعمال کر لو

دوسری غلطی سے اندر ہی رہ گئ تھی !

اور عقل کو صرف ہاتھ نہیں بلکہ سب ٹھڈے لگ چکے ہیں اس لیئے تو یہ حال ہو گیا ہوا ہے !

مع السلام
 
زینب

محفلین
دوسری غلطی سے اندر ہی رہ گئ تھی !

اور عقل کو صرف ہاتھ نہیں بلکہ سب ٹھڈے لگ چکے ہیں اس لیئے تو یہ حال ہو گیا ہوا ہے !

مع السلام

ٹھڈے مارے کس نے کس کی عقل کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمسائے نے اپ کی یا اپ نے ہمسائے کی عقل کو۔۔۔۔۔۔۔۔ارے زنگ لگ جائے تو یہ ٹھڈے لاتیں کوئی کام نہین کرتیں اچھ ا
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میرا موبائل دفتر میں رہ گیا ہے ۔ سم کارڈ کی فکر ہورہی ہے ۔:(

لے دس ارے بھائی آپ کو سم کارڈ کی فکر ہے اور مجھے موبائل کی میرے پاس چھوڑ جاتے نا

اللہ خیر کریں گے آپ کو موبائل مل جائے گا انشاءاللہ

اگر اللہ نا کرے آپ کو موبائل نا ملے تو سم کارڈ فوراََ بند کروا دیجئے گا
 
زین

تو پھر کس بات کا ڈر ؟

مع السلام

سم کارڈ کا ڈر ہے ، اس میں بہت سے خاص نمبرز ہیں۔ اگر سم بند کروا بھی دیا تو دوبارہ نکلوانے پر اس میں نمبرز سیو نہیں‌ہوں گے ۔
 
Top