خوبصورت لمحہ!

علی ذاکر

محفلین
آج بہت مدت کے بعد ایک دوست کا فون آیا اس کے ساتھ میری تھوری ناراضگی ہوگئ تھی لیکن آج جب اس نے فون کیا تو ہمنے ایک دوسرے کو یہ ذرا برابر بھی محسوس نہیں ہونے دیا کہ ہمارے درمیان کسی قسم کی ناراضگی تھی بالکل پہلے کہ طرح ہسی مذاق کیا بہت اچھا لگا-------------!

یہی میرا آج کا خوبصورت لمحہ ہے!

مع السلام
 
شمشاد

لائبریرین
دوستی قدرت کا بڑا ہی انمول تحفہ ہے۔ آپس میں ناراضگی ہو بھی جاتی ہے لیکن اسے جتنی جلدی دور کر لیا جائے اتنا ہی اچھا ہے۔ اور پھر پردیس میں تو دوست کی قدر ہی بہت ہے۔
 
زینب

محفلین
میرے بغیر جس جس نے فلافل کھائے اللہ کرے اسے پیٹ میں وہ درد ہو کہ رات بھر نیند نا آئے
 
عسکری

معطل
میں نے نہیں کھائے میں نے تو تازہ مٹر کے چاول بنائے آج میرا رومانٹک موڈ تھا بارش کی وجہ سے کاش یہ دن جدہ میں ہوتا پر افسوس۔
 
عسکری

معطل
میری زندگی کا خوبصورت لمحہ جب میری شادی ہوئی تھی اور میں گھر واپس آیا دیکھا توکمرہ تحف سے بھرا ہے پوری فیملی خوش تھی ساتھ میں میری بیوی تھی اس نے سارے تحفے کھولے پھر ہم نے بہت دیر باتیں کی اپنے مستقبل کی پلاننگ کی اچھا سا کھانا کھایا اور اتنے میں میری بہن نے مجھے جھنجوڑ کر اٹھا دیا کہ ڈیوٹی میں باقی 15 منٹ ہیں اور یہ خواب ختم ہو گیا:hurryup:
 
شمشاد

لائبریرین
میرے بغیر جس جس نے فلافل کھائے اللہ کرے اسے پیٹ میں وہ درد ہو کہ رات بھر نیند نا آئے

علی بھائی وہ کیا مثال ہے، وہ کہ گاواں دے کہن نال قصائی نئیں مر دے، کچھ ایسی ہی ہے۔

اور خود جو اکیلے اکیلے پیزے کھا آئی ہو، تب تو تمہیں کسی نے ایسا نہیں کہا۔
 
شمشاد

لائبریرین
میری زندگی کا خوبصورت لمحہ جب میری شادی ہوئی تھی اور میں گھر واپس آیا دیکھا توکمرہ تحف سے بھرا ہے پوری فیملی خوش تھی ساتھ میں میری بیوی تھی اس نے سارے تحفے کھولے پھر ہم نے بہت دیر باتیں کی اپنے مستقبل کی پلاننگ کی اچھا سا کھانا کھایا اور اتنے میں میری بہن نے مجھے جھنجوڑ کر اٹھا دیا کہ ڈیوٹی میں باقی 15 منٹ ہیں اور یہ خواب ختم ہو گیا:hurryup:

تو یہ خوبصورت لمحہ کیسے ہوا؟ یہ تو دردناک لمحہ ہوا ناں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی سارے ہی کٹے کٹیوں پر قربان ہونے کو تیار رہتے ہیں۔ وہ بھلا بد دعا کیوں دینے لگے؟
 
Top