خواہشات کا ستیاناس

محمد امین

لائبریرین
اور مارکیٹ بند ہوجائے

کاش لفظ کاش ڈکشنری نکال دیا جائے

یوں جو لکھا ہے بہت کچھ ہے مگر صورتِ "کاش"
لوحِ معمور پہ اک حرفِ جلی جاگتا ہے۔۔۔

(شعر سنا کر میں نے آپ کی خواہش کا ستیا ناس کیا ہے ۔۔۔وزیرِ منتظم سے گزارش ہے کہ بین کی دھمکی اپنی جیب میں رکھیں :noxxx::noxxx:)۔۔۔

کاش ہم ایک عدد شوگر مل کے مالک بن جائیں۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور سب سے زیادہ بیوقوف سربراہ مملکت ہو۔

اے ٹی ایم سے بغیر کارڈ کے پیسے مل جائیں۔
 

محمد امین

لائبریرین
لیکن اشیاء کے نرخ ڈاکٹر کی فیس کی ہی طرح آسمان چھوئے۔ :)

نماز کے لئے جانے سے قبل عائشہ گڑیا آن لائن آ جائیں۔
اور وہ ہر ایک کو کاٹ کھانے کو دوڑ رہی ہوں :biggrin:
بہت سی چھٹیاں مل جائیں !

مگر پھر بھی آپکا کمرہ بے ترتیب ہی رہے :tongue:
 

محمد امین

لائبریرین
لیکن بھتیجے آپ کو نیند کی گولی کھلا کھلا کر پوری چھٹی سلاتے رہیں۔ :)

محفل جلدی سے مائگریٹ ہو جائے۔ :)

اور دنیا بھر میں انٹرنیٹ غیر معینہ مدت تک کے لیے بند ہوجائے۔۔۔

کراچی میں بارش ہوجائے۔۔۔تیز اور دیر تک۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
لیکن ان کی اپنی قومیت مشتبہ ہو جائے۔

کاش امین بھائی کو تین دن تک خالص ہندے بولنے اور سننے کی سزا مل جائے۔ :)

شاہد آفریدی نے تو عرفان پٹھان کے بارے میں کہا تھا میں اسے پٹھان نہیں مانتا کیوں کہ اسے پشتو نہیں آتی :tongue::tongue:

اور مزا آجائے کہ اس سزا کی بدولت ہم ہندی دان ہوجائیں اور یہاں اردو میں ہندی لکھ رہے ہوں۔۔۔۔

کاش سعود کو کل ہی پی ایچ ڈی کی ڈگری مل جائے۔۔۔۔۔۔
 
Top