خواجہ عزیز الحسن مجذوب رحمہ اللہ

مدرس نے 'بزم سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 9, 2010

  1. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    خواجہ عزیز الحسن مجذوب رحمہ اللہ
    بھی ایک زبردست اوراچھا کلام کہنے والے شاعر تھے ان کا مجموعہ یاکچھ حصہ محفل پر موجود ہے یا نہیں‌؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    کہیں دیکھا ہے شاید انکا نام مگر ذہن میں نہیں کہاں اور کس حوالے سے دیکھا ہے!
     
  3. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد محفلین

    مراسلے:
    428
    "رحمہ اللہ"
    اب آئے گی شامت خواجہ صاحب کی
     
  4. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کیا مطلب ؟
     
  5. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد محفلین

    مراسلے:
    428
    السلام علیکم
    خواجہ صاحب اہل تصوف میں سے ہیں ۔ مولوی ، صوفی جیسے القاب پر فورم پر جو گُل افشائیاں ہوتی ہیں اسکے پیش نظر یہ کہا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. الماس حسین

    الماس حسین محفلین

    مراسلے:
    8
    خواجہ صاحبؒ کا مجموعہ کلام کشکولِ مجذوب کے نام سے شائع ہوچکا ہے ۔
     

اس صفحے کی تشہیر