خواتین کے ملبوسات - شلوار قمیض کے نئے ڈیزائن

ابو کاشان

محفلین
download_023.jpg
 

تیشہ

محفلین
بہت نائس ہیں ،۔۔

انکو لگا رہنے دیجئے گا ، میں پاکستان گئی تو یہاں سے کچھ دیکھ کر لوں گی ۔ کچھ پرنٹ بہت اچھے ہیں ۔


:happy:
 

زینب

محفلین
بہت اچھے ہیں سب ۔۔۔عمران بھائی یہ ہمیں ہی دکھا رہے ہیں یا کچھ بھابھی کو بھی دکھائے ہیں؟؟
سنا ہے چھوٹی قمیض والا فیشن ختم ہو گیا اب پھر سے لمبی قمیض فیشن میں ہے کوئی بتائے جو ہے کوئی پاکستان میں‌تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ابو کاشان

محفلین
سٹائل

بہت اچھے ہیں سب ۔۔۔عمران بھائی یہ ہمیں ہی دکھا رہے ہیں یا کچھ بھابھی کو بھی دکھائے ہیں؟؟
سنا ہے چھوٹی قمیض والا فیشن ختم ہو گیا اب پھر سے لمبی قمیض فیشن میں ہے کوئی بتائے جو ہے کوئی پاکستان میں‌تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پسند کرنے کا شکریہ۔ لمبی قمیضیں بھر سے اِن ہیں۔ لیکن کم کم۔
میرے خیال میں نہ بہت چھوٹی اچھی ہوتی ہے نہ بہت لمبی۔
میانہ روی سب پر بھاری ہے۔ باقی فیشن والے جانیں وہ کون سا فیشن متعارف کرواتے ہیں۔
 

زھرا علوی

محفلین
بہت اچھے ہیں سب ۔۔۔عمران بھائی یہ ہمیں ہی دکھا رہے ہیں یا کچھ بھابھی کو بھی دکھائے ہیں؟؟
سنا ہے چھوٹی قمیض والا فیشن ختم ہو گیا اب پھر سے لمبی قمیض فیشن میں ہے کوئی بتائے جو ہے کوئی پاکستان میں‌تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بالکل زینب اب پھر لمبی قمیضوں کا فیشن آ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔:)
 

ف۔قدوسی

محفلین
بہت اچھے ہیں سب ۔۔۔عمران بھائی یہ ہمیں ہی دکھا رہے ہیں یا کچھ بھابھی کو بھی دکھائے ہیں؟؟
سنا ہے چھوٹی قمیض والا فیشن ختم ہو گیا اب پھر سے لمبی قمیض فیشن میں ہے کوئی بتائے جو ہے کوئی پاکستان میں‌تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم جی ہاں زینب آج کل تو پاکستان میں یہ فیشن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
r9rjmx.jpg

4in4mq.jpg
 

تعبیر

محفلین
ارے واہ ابو کاشان بہت خوب *میرا کچھ ڈریسز پر کمنٹس دینے کا موڈ ہے امید ہے کہ برا نہیں مانیں گے :)




:eek: :eek: :eek: یہ کیا ہے خودکشی تو گلے میں پھندا ڈال کر کی جاتی ہے کسی کو مارنا بھی ہو تو یہی طریقہ درکار ہےہر یہاں بازو پر لپیٹنے کا کیا مطلب ہے :confused: :confused: :confused:
کہیں یہ وقت ضرورت کام آنے والے فارمولے پر تو عمل نہیں کیا جا رہا نا



یا خدایا یہ تو زیبرا لگ رہی ہے فرق صرف چار ٹانگوں کا ہے :rollingonthefloor:


بچوں کی فراک لگ رہی ہے۔ویسا اچھا فیشن ہے جو آپ کو ایک ہی وقت میں بچپن بھی واپس دلاتا ہے :nailbiting:
 

ف۔قدوسی

محفلین
فاطمہ پگڑی اور ایسے خوفناک ہیئر اسٹائلز کا فیشن ہے وہاں
ہی ہی ہی :grin: ساتھ میں مرد کا فیشن بھی ہے۔۔۔۔۔۔ :grin:
ہاہاہا لگتا ہے کچھ کچھ اثر ہو گیا ہے۔ جاری رکھیں۔
مجھے آپ کی بات سمجھ نہیں آئی شمشاد جی
مجھے بھی ؟
 

ابو کاشان

محفلین
ارے واہ ابو کاشان بہت خوب *میرا کچھ ڈریسز پر کمنٹس دینے کا موڈ ہے امید ہے کہ برا نہیں مانیں گے :)

:eek: :eek: :eek: یہ کیا ہے خودکشی تو گلے میں پھندا ڈال کر کی جاتی ہے کسی کو مارنا بھی ہو تو یہی طریقہ درکار ہےہر یہاں بازو پر لپیٹنے کا کیا مطلب ہے :confused: :confused: :confused:
کہیں یہ وقت ضرورت کام آنے والے فارمولے پر تو عمل نہیں کیا جا رہا نا

یا خدایا یہ تو زیبرا لگ رہی ہے فرق صرف چار ٹانگوں کا ہے :rollingonthefloor:

بچوں کی فراک لگ رہی ہے۔ویسا اچھا فیشن ہے جو آپ کو ایک ہی وقت میں بچپن بھی واپس دلاتا ہے :nailbiting:
تعبیر سِس! اس میں برا ماننے والی کیا بات ہے۔ نہ میری دکان نہ میرے کپڑے۔:dancing: آپ خواتیں ہی کے لیئے لگائے ہیں جو جی چاہے سلوک کریں۔:)
 
Top