خواتین کہاں ہیں؟

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
Mawra نے کہا:
مجھے پتہ تھا۔۔یہ زحمت مجھے نہیں کرنی پڑے گی۔۔۔ :p


:) یہ زحمت اب تم کو کرنی ہی پڑے گی اگر نمبر نہ آیا تو ،

ویسے شمشاد صاحب آپ سے میرا سوال ہے کہ سعودیہ میں آپ کون سے شھر میں ہیں ؟ ذرا بتائیے تو ۔

میں سعودی عرب کے دارالحکومت “ریاض“ میں گزشتہ 3 سال اور 4 ماہ سے مقیم ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا کروں، میری اپنی خاتون بھی ان میں شامل ہے۔ اور میں بیوٹی پارلر کے باہر بیٹھا انتظار کر رہا ہوں کہ کب فارغ ہو کر واپس آئے گی۔
 
Top