خطاطی کے سوفٹویر

نبیل

تکنیکی معاون
مجھے کلک کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے اور نہ ہی کبھی میں کلک کو صحیح طور پر استعمال کر سکا ہوں۔ اگر کوئی دوست کلک کی فیچرز کے بارے میں کوئی تفصیلات پوسٹ کر سکیں تو اس سے ہماری معلومات میں‌ بھی اضافہ ہو جائے گا۔ میں یہ جاننے میں دلچسپی رکھتا ہوں کہ کلک کی فیچرز کو اوپن ٹائپ ٹائپو گرافی پر میپ کرنے کے کیا امکانات موجود ہیں؟
 
dxbgraphics

محفلین

نبیل بھائی آپ کی بات واقعی قابل غور ہے۔ میں تو چھ سال سے فونٹ سازی سے دور ہوں اب بلکل بھول چکا ہوں تقریبا۔
اگر نوری نستعلیق کے 86 سے زائد فونٹ محفل کے دوستوں کی محنت سےاوپن ٹائپ میں تیار ہوسکتے ہیں تو اس کا بھی کوئی راستہ ضرور نکالا جاسکتا ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
میر عماد پرانا ہو گیا ہے اور کلک کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔

میر عماد استعمال میں آسان سا ہے۔
اور باآسانی ٹیکسٹ کورل میں چلا جاتا ہے۔
کلک میں تھوڑا گھما پھرا کر کام کرنا پڑتا ہے۔

خیر ذرا مجھے ایک پی ایم ایک تو مارو۔
2007 کو لے کر۔
کلک 2000 تو ہے میرے پاس۔
 
arifkarim

معطل
مجھے کلک کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے اور نہ ہی کبھی میں کلک کو صحیح طور پر استعمال کر سکا ہوں۔ اگر کوئی دوست کلک کی فیچرز کے بارے میں کوئی تفصیلات پوسٹ کر سکیں تو اس سے ہماری معلومات میں‌ بھی اضافہ ہو جائے گا۔ میں یہ جاننے میں دلچسپی رکھتا ہوں کہ کلک کی فیچرز کو اوپن ٹائپ ٹائپو گرافی پر میپ کرنے کے کیا امکانات موجود ہیں؟

کلک2000 ،2007، 2009 سب کے سب پیور خطاطی کے سافٹوئیر ہیں۔
اوپن ٹائپ تو محض ٹائپ فیس تک محدود ہے۔ خطاطی کیلئے اب تو انڈیزائن میں بھی تصمیم نامی پلگ ان کا سہارا لینا پڑتا ہے!
 
Top