خطاطی سیکھنے کی کوئی ویب سائٹ؟؟؟

محمد سعد نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 13, 2008

  1. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,885
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔

    کیا اردو زبان میں خطاطی سیکھنے کی کوئی ویب سائٹ موجود ہے؟ اور اگر نہیں تو کیا کوئی تیار ہے اس کام کا بیڑا اٹھانے کے لیے؟ :roll:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    خطاطی کسی خطاط کی خدمت میں رہ کر زیادہ عمدگی سے سیکھی جاسکتی ہے۔

    فن خطاطی پر چند مایہ ناز کتابیں:
    نظری استفادہ کے لیے:
    کیلی گرافی اسلامک ڈاٹ کام
    http://auraq.urdutech.com/?cat=8

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 21
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  4. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,885
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    جزاک اللہ۔

    ویسے ماہنامہ پھول والے اپنی ویب سائٹ کو یونیکوڈ اردو میں کیوں نہیں تیار کرتے؟ :roll:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  5. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    شاید وہ ابھی تک تصویری متن کے دور میں ہی جینا چاہ رہے ہوں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  6. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,885
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    اور کیا کوئی خطاطی سکھانے کی ویب سائٹ شروع کرنے کے لیے تیار نہیں ہے؟ :confused:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  8. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    مجلہ حروف عربیہ بھی خوب ہے۔ میرے پاس اس کے چند شمارے موجود ہیں۔

    اس تصویر میں ایک شمارے کے سرورق پہ عالم اسلام کے مشہور عثمانی خطاط حامد الامدی کی تصویر بھی ہے۔
    [​IMG]

    Hroof Arabiya
    PO Box 16133, Dubai, UAE
    Tel. 971 4 353 7373, Fax 971 4 353 7374
    hroofarb@emirates.net.ae
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  9. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  10. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  12. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,885
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    جزاکم اللہ۔ آپ دونوں کی مدد اور رہنمائی کا بہت شکریہ۔

    ایک بات جس سے میں ڈرتا ہوں، وہ یہ ہے کہ مشینوں کے دور میں خطاطی کا ہنر کہیں معدوم نہ ہو جائے۔ چنانچہ ایسی صورتِ حال سے بچنے کے لیے زیادہ سے زیادہ آن لائن مواد ہونا چاہیے جس سے لوگوں میں اس ہنر کو سیکھنے کے شوق کو کسی حد تک برقرار رکھا جا سکے۔ کاش کہ خطاطی کا کوئی ماہر تھوڑا وقت نکال کر اس سلسلے میں بھی کچھ کوشش کر لے۔ :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 2
  13. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اچھی بات کہی محمد سعد صاحب ۔۔
    ’’ احساس ِ مروت کو کچل دیتے ہیں آلات ‘‘
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ویڈویوز کی شکل میں کچھ مواد تو یہاں بھی ہے:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  15. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
  16. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,885
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    ویڈیوز تو میری استطاعت سے باہر ہیں کیونکہ میرے پاس تاحال کوئی تیز رفتار کنکشن دستیاب نہیں۔ البتہ کتابوں کو ضرور دیکھ لوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. ماہیوال

    ماہیوال محفلین

    مراسلے:
    24
    قلم چلانا کیسے سکھایا جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. ماہیوال

    ماہیوال محفلین

    مراسلے:
    24
    اس لیے بہتر ہے کہ کوئی مشینی استاد نہ ڈھونڈیں بلکہ انسانی استاد تلاش کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. زلفی شاہ

    زلفی شاہ لائبریرین

    مراسلے:
    4,001
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مجھے تو بھائی خطاطی کا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے کیونکہ میں نے کئی خطاطوں کوخطاطی چھوڑکر کمپیوٹر استعمال کرتے دیکھا ہے۔خطاط کے ساتھ بھی دنیاوی ضروریات وابستہ ہوتی ہیں اب اس پیشہ میں پیسہ نہیں رہا لہذا مستند خطاط بھی خطاطی کو چھوڑ کر دوسرے شعبوں میں جا بیٹھے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ہاتھ بے کار کردیے میرے
    اے ترقی تجھے زوال آئے !
    (لیاقت علی عاصم)
    مقبول صاحب میں خطاطی کے مستقبل سے مایوس نہیں ہوں ۔ اللہ بہتر کرے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3

اس صفحے کی تشہیر