مریم افتخار
محفلین
بس اپنی سیٹ بیلٹ باندھ کے رکھیں، باقی فون سے کوئی نہ نکل کے باہر آنے والا!اس طرح تو سوال ٹائپ ہونے سے پہلے ہی خوف سے کانپنے لگیں گے۔
بہتر ہے کہ ہم سوال پوچھنے سے پہلے ہی خود ہی ہیلمٹ اور حفاظتی جیکٹ پہن لیں۔
بس اپنی سیٹ بیلٹ باندھ کے رکھیں، باقی فون سے کوئی نہ نکل کے باہر آنے والا!اس طرح تو سوال ٹائپ ہونے سے پہلے ہی خوف سے کانپنے لگیں گے۔
بہتر ہے کہ ہم سوال پوچھنے سے پہلے ہی خود ہی ہیلمٹ اور حفاظتی جیکٹ پہن لیں۔
خضاب لگانے کے بعد عمر کا گزرا دور واپس آ گیا ہوتا ہے ۔ اس لئے نیند گہری آتی ہو گی صاحبان کو۔حالانکہ ہم نے تو سنا تھا کہ اس عمر میں نیند کم ہو جاتی ہے ۔![]()
![]()
![]()
پھر کیسے کئے؟ارے چاندی تو ہمارے بھی بالوں میں اتر آئی۔۔۔۔اور ہم نے یہ بال دھوپ میں سفید نہ کر رکھے!!!
یعنی گردش ایام پیچھے کی طرف دوڑی ہی دوڑی؟خضاب لگانے کے بعد عمر کا گزرا دور واپس آ گیا ہوتا ہے ۔ اس لئے نیند گہری آتی ہو گی صاحبان کو۔
اس کی تصدیق یا تکذیب کے لیے تو انہیں زحمت دینا ہی ہو گی ۔خضاب لگانے کے بعد عمر کا گزرا دور واپس آ گیا ہوتا ہے ۔ اس لئے نیند گہری آتی ہو گی صاحبان کو۔
خدا جب بال دیتا ہے تو چاندی آ ہی جاتی ہے!پھر کیسے کئے؟
اگر پانی سے کام نہ بنے تو شربت کے چھینٹے مار دیکھیں، پھر انہیں جگانے کے لیے کئی حیوانات غیر ناطق بھی جمع ہو جاویں گے!اس کی تصدیق یا تکذیب کے لیے تو انہیں زحمت دینا ہی ہو گی ۔
مریم والا نسخہ اپنائیں ۔ چھینٹے والا ؟
لیکن انسان کو دیکھو کوئلے کے پیچھے بھاگتا ہے ۔خدا جب بال دیتا ہے تو چاندی آ ہی جاتی ہے!
ابھی نہ پوچھو ۔ مریم کو ان کے ساتھ بٹھا کے پوچھ لیں گے ۔پھر کیسے کئے؟
انسان کو بھاگنے کے لیے چیز چاہیے بس!!!لیکن انسان کو دیکھو کوئلے کے پیچھے بھاگتا ہے ۔
پہلے میں بھی ایسے ہی سوچتا تھا پھر عمر کے چھتیسویں سال میں استعمال کرنا پڑ ہی گیا۔البتہ بالوں میں خضاب اس لیے نہ لگا رہے کہ چاندی پڑی پڑی خود ہی کالی ہو رہے گی!
چلو ابھی سونے دو انہیں ،خضاب لگانے کے بعد عمر کا گزرا دور واپس آ گیا ہوتا ہے ۔ اس لئے نیند گہری آتی ہو گی صاحبان کو۔
کوئلوں میں ہیرے ہوتے ہیں بھئی۔لیکن انسان کو دیکھو کوئلے کے پیچھے بھاگتا ہے ۔
تو چلیے پھر آپ بھی اوپر بیٹھ جائیے بنا لاٹھی کے ہی ۔پہلے میں بھی ایسے ہی سوچتا تھا پھر عمر کے چھتیسویں سال میں استعمال کرنا پڑ ہی گیا۔
یعنی ہم ابھی آدھا عشرہ موج کر لیں؟پہلے میں بھی ایسے ہی سوچتا تھا پھر عمر کے چھتیسویں سال میں استعمال کرنا پڑ ہی گیا۔
عناصر وہی، کنڈیشنز نئی!کوئلوں میں ہیرے ہوتے ہیں بھئی۔
آپ کی باری ڈسکورڈ پر آئے گی تب تک موج کیجیے ۔یعنی ہم ابھی آدھا عشرہ موج کر لیں؟
ہاں جی ہاں جی۔۔۔ خضاب کا اور کام ہی کیا ہے۔یعنی گردش ایام پیچھے کی طرف دوڑی ہی دوڑی؟
(اگر آگے کو دوڑانا ہو تو میں سر میں چاک لگا لوں کیا!!!)
اب کہیں بیٹھنے کی ضرورت نہیں رہی۔۔۔ ناجانے کس سمے ہم نے یار کو بے پردہ دیکھ لیا۔تو چلیے پھر آپ بھی اوپر بیٹھ جائیے بنا لاٹھی کے ہی ۔![]()
![]()
![]()