خزاں میں مونٹریال
ز زیک ایکاروس فروری 25، 2024 #65 غزہ میں جنگ اسی ماہ شروع ہوئی تھی۔ آذربائیجان نے بھی جنگ سے ارمنی نکالے تھے۔ لیکن دونوں کا ذکر اکٹھا دیکھ کر تصویر لے لی
غزہ میں جنگ اسی ماہ شروع ہوئی تھی۔ آذربائیجان نے بھی جنگ سے ارمنی نکالے تھے۔ لیکن دونوں کا ذکر اکٹھا دیکھ کر تصویر لے لی
ز زیک ایکاروس فروری 27، 2024 #74 پوٹین کھانے کے بعد یہ پاکستانی ریستوران نظر آیا لیکن ہم یہاں نہیں گئے