مبارکباد خرم شہزاد خرم ابو بن گئے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مبارک ہو خرم بھائی :)
بہت شکریہ زین بھائی
ابھی اسی دھاگے پر نگاہ پڑی ہے تو میری طرف سے دیر سے سہی، مبارکباد قبول ہو
جزاک اللہ بہت شکریہ قیصرانی بھائی خیر مبارک
ہماری ننھی سی گڑیا کو اس عالم رنگ وبو میں خوش آمدید! اور خرم بھائی کو بہت بہت مبارک۔ جنت کی نعمتیں لٹانے آئی ہے وہ آپ کی گود میں۔ :)
اللہ تعالی نیک صالح زندگی دے اور زندگی ومابعد میں آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور سکون بنائے سکون خاطر کو :) :)
آمین بہت شکریہ محمد شعیب بھائی بہت شکریہ بے شک آنکھوں کی ٹھنڈک ہی ہے ہماری بیٹی
 
Top