کبھی کبھی شک ہوتا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک اور "شہید" کی متمنی ہے اور اس بار شاید جوان شہادت کا پروگرام ہے ۔ 
-----------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
بلاول کے منہ سے نکلوائے گئے بیانات اور 4 جنوری کی قریب آتی تاریخ کے پس منظر میں خدا نہ کرے کہ کوئی نیا ممتاز قادری منظر عام پر آ کر پی پی کو "جوان شہادت" کا تحفہ پیک کر کے پکڑا دے