خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی !

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اس طرح تو بات آگے نہیں بڑھ سکتی پھر معاملات خراب ہو جائیں گے بھئی میں چلو 15 سے 20 سیٹ کپڑے اور 5 سے 7 جوڑے جوتے تک جا سکتا ہوں قسم سے حلال کی کمائی ہے ایک دھیلہ حرام نہیں :D
تو ٹھیک ہے نا بھیا کافی ہے یہ تو
 
Top