خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی !

تعبیر

محفلین
یہ بواٹاک کیا ہوتی ہے؟
جب ہم ڈبلن میں ہوتے تھے تو بہت سوشل لائف ہوتی تھی اور اکثر دعوتیں تو جب دعوت کے بعد مہمان اٹھ کر جاتے ہیں اور اللہ حافظ کہ چکے ہوتے ہیں پھر بھی ان کو دروازے تک رخصت کرنے میں جو بات لمبی ہوتی جاتی ہے اسے میرے ہبی کے ایک دوست نے بوا ٹاک کا نام دیا ہے اور وہ کہتے ہیں کہ ایک تو میں خواتین کی اس بوا ٹاک سے بہت بیزار ہوں :)
 
شمشاد

لائبریرین

تو بوا بمعنی دروازہ ٹاک ہوئی ناں۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
تو کیا ہنس ہنس کر انتظار کرتی ہیں :p
ہاں کوئی اور کرے نا کرے میری سویٹو عینی ضرور مجھے یاد کرتی ہے یہ تو پکا پتہ ہے مجھے :lovestruck:
ہنستی تو میں ویسے بھی رہتی ہوں اپیا عادت ہے
باقی آپ کا گمان بالکل ٹھیک ہے کہ میں یاد کرتی ہوں اور کوشش ہوتی ہے کہ آپ سے بات بھی ہو :happy:
 
Top