خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

سیما علی

لائبریرین
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں

ہم نے کچھ آڑھا ٹیڑھا لکھنا شروع کیا تو اُردو محفل میں تو چند لوگوں سے بات چیت کے دوران وہ اپنے لفظوں میں نظر آئے اُن میں ایک عبدالقدیر 786 بھیا بھی ہیں !ہمیشہ اپنے لفظوں میں سادہ دل اور سادہ لوح نظر آئے اور شاید یہی وجہ بات چیت کا باعث بنی ۔۔۔آج ہماری پہلی ملاقات ہوئی ۔۔بالکل من و عن ویسے ہی ہیں جیسے اپنے لفظوں میں نظر آتے ہیں ۔۔۔لوگ جسطرح اپنے سگنچرز میں نظر آتے اور لکھائی بولتی ہے بالکل اسی طرح لفظ بولتے ہیں ۔۔۔اللّہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ زندگی میں کامیابیاں حاصل کریں ۔اور دوسری بڑی بات کہ جو روزمرہ زندگی میں بہت کم نظر آتی ہے ہمسفر بھی جیسے یہ خود ہیں وہ بھی اتنی ہی سادہ لوح ہیں اللّہ شاد و باد رکھے ۔ہمارے سب سے چھوٹے بھائی سے بھی چار پانچ سال چھوٹے ہیں مگر ان میں ہمیں اپنے سب سے چھوٹے بھائی نظر آئے ۔۔شکریہ اُردو محفل کا جس نے ہمیں ایک خاندان کی طرح جوڑ دیا ہے ۔۔۔۔ اب آپ لوگوں کو تجسس ہوگا کہ ملاقات کہاں ہوئی تو یہ ہماری اپنی بھیا اور بھاوج سے اپنے گھر پر ہوئی ۔۔۔۔انکی ذرہ نوازی کہ یہ ہم سے ملنے آئے ۔۔۔۔اور ہمارے گھر کو رونق بخشی اللّہ انکے لئے آسانیاں کرے ۔۔
ان سے ملکر یہ محسوس ہوا کہ جسطرح لوگ اس شہر کے لوگوں کے بارے میں اکثر یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ یہ شہر تیز و طرار لوگوں کا شہر ہے ۔۔۔۔۔وہیں اتنے سادہ مزاج بے ریا ،سادہ دل بندے بھی ہیں ۔۔۔جن سے ملکر یہ احسا س ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ابھی کچھ لوگ باقی ہیں ۔۔۔
افسوس صد افسوس یہ شہر روشنیوں کا شہر تو نہ رہا پر روشن دل لوگوں کا شہر اب بھی ہے اس کے لئے جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے اور سلامت رہیں ایسے روشن دل لوگ جن کے دم سے یہ شہر روشن ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں

ہم نے کچھ آڑھا ٹیڑھا لکھنا شروع کیا تو اُردو محفل میں تو چند لوگوں سے بات چیت کے دوران وہ اپنے لفظوں میں نظر آئے اُن میں ایک عبدالقدیر 786 بھیا بھی ہیں !ہمیشہ اپنے لفظوں میں سادہ دل اور سادہ لوح نظر آئے اور شاید یہی وجہ بات چیت کا باعث بنی ۔۔۔آج ہماری پہلی ملاقات ہوئی ۔۔بالکل من و عن ویسے ہی ہیں جیسے اپنے لفظوں میں نظر آتے ہیں ۔۔۔لوگ جسطرح اپنے سگنچرز میں نظر آتے اور لکھائی بولتی ہے بالکل اسی طرح لفظ بولتے ہیں ۔۔۔اللّہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ زندگی میں کامیابیاں حاصل کریں ۔اور دوسری بڑی بات کہ جو روزمرہ زندگی میں بہت کم نظر آتی ہے ہمسفر بھی جیسے یہ خود ہیں وہ بھی اتنی ہی سادہ لوح ہیں اللّہ شاد و باد رکھے ۔ہمارے سب سے چھوٹے بھائی سے بھی چار پانچ سال چھوٹے ہیں مگر ان میں ہمیں اپنے سب سے چھوٹے بھائی نظر آئے ۔۔شکریہ اُردو محفل کا جس نے ہمیں ایک خاندان کی طرح جوڑ دیا ہے ۔۔۔۔ اب آپ لوگوں کو تجسس ہوگا کہ ملاقات کہاں ہوئی تو یہ ہماری اپنی بھیا اور بھاوج سے اپنے گھر پر ہوئی ۔۔۔۔انکی ذرہ نوازی کہ یہ ہم سے ملنے آئے ۔۔۔۔اور ہمارے گھر کو رونق بخشی اللّہ انکے لئے آسانیاں کرے ۔۔
ان سے ملکر یہ محسوس ہوا کہ جسطرح لوگ اس شہر کے لوگوں میں اکثر یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ یہ شہر تیز و طرار لوگوں کا شہر ہے ۔۔۔۔۔وہیں اتنے سادہ مزاج بے ریا ،سادہ دل بندے بھی ہیں ۔۔۔جن سے ملکر یہ احسا س ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ابھی کچھ لوگ باقی ہیں ۔۔۔

سب سے پہلے تو میری دونوں بہنوں کا بہت شکریہ کیونکہ اِس دعوت کا اہتمام گل یاسمیں اور سیما بہن دونوں نے مِل کر کیا ہوا تھا پر ہمیں صرف اتنا ہی پتا تھا کہ سیما بہن نے بُلایا ہے ہمیں پہلی عید الضحی پر جانا تھا سیما بہن کے پاس پر کچھ طبیعت علیل ہوگئی اور ساتھ میں ڈیوٹی بھی لگ گئی اِس ہی وجہ سے جا نہیں پائے ، پر پتا نہیں کیوں ایسا لگ رہا تھا جیسے مجھ سے زیادہ میری گھر والی کو اِن سے ملنے کا انتظار تھا یا شاید اُن کے نصیب میں سیما آپا اور گل بہن کی دعوت لکھی ہوئی تھی ۔ ہمیں اِن سے مِل کر یہ احساس ہوا کہ رشتے دار ہی سب کچھ نہیں ہوتے اگر آپ کے دوست اچھے ہوں تو وہ رشتے دار کی طرح ہی بن جاتے ہیں میں صحیح بتاوں تو میں ایک متوسط طبقے سے تعلق رکھتا ہوں لیکن سیما بہن نے میرے لئے خود دروازے پر کھڑی ہوئی اور جاتے وقت بھی ہمیں دروازے تک چھوڑا انہوں نے یہ ظاہر کردیا کہ پیسوں والے بھی بہت اچھے لوگ ہوتے ہیں جن میں غرور نہیں ہوتا آج اِن کو دیکھ کر بہت ہی اچھا لگا اور میری یہ سوشل میڈیا کے تھرو یہ پہلی ملاقات تھی کسی سے بھی پر اتنی شاندار ہوگی اِس کا اندازہ نہیں تھا اللہ اِن کے گھر بار کو سلامت رکھے دن دوگنی چار گنی ترقی عطا فرمائے یقین جانئیے جیسی سیما بہن اردو محفل میں اپنے الفاظوں سے سب کا دل جیت لیتی ہیں ایسے ہی یہ گھر میں بھی ہیں اللہ خوش رکھے !
 
آخری تدوین:

علی وقار

محفلین

اللہ ہنستا بستا رکھے۔ آمین!
 
سیما علی

لائبریرین
سیما بہن نے بُلایا ہے ہمیں پہلی عید الضحی پر جانا تھا سیما بہن کے پاس پر کچھ طبیعت علیل ہوگئی اور ساتھ میں ڈیوٹی بھی لگ گئی اِس ہی وجہ سے جا نہیں پائے ، پر پتا نہیں کیوں ایسا لگ رہا تھا جیسے مجھ سے زیادہ میری گھر والی کو اِن سے ملنے کا انتظار تھا یا شاید اُن کے نصیب میں سیما آپا اور گل بہن کی دعوت لکھی ہوئی تھی ۔ ہمیں اِن سے مِل کر یہ احساس ہوا کہ رشتے دار ہی سب کچھ نہیں ہوتے اگر آپ کے دوست اچھے ہوں تو وہ رشتے دار کی طرح ہی بن جاتے ہیں
اِس میں گل یاسمیں بہن کے بھی شئیرز تھے :)
دیکھ لیجیے بھیا اُردو محفل میں فاصلے معنیٰ نہیں رکھتے گل بٹیا بھی شریکِ محفل تھیں اللّہ آپکی گھر والی یعنی ہمارے بھاوج محترمہ کو شاد و آباد رکھے دیکھیے اُردو محفل نے کیسے ایک خاندان کی طرح جوڑ دیا بہت ڈھیر ساری دعائیں آپ دونوں کے لئے آپ دونوں ہمیں بہت اچھے لگے:):):):):)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شکریہ اُردو محفل کا جس نے ہمیں ایک خاندان کی طرح جوڑ دیا ہے
بہت صحیح کہا سیما آپا۔۔۔ واقعی ایک خاندان جیسا ہی لگتا ہے یہاں۔
اللہ پاک سلامت رکھیں سب کو۔ اور اپنی امان میں رکھیں آمین

سلامت رہیں ایسے روشن دل لوگ جن کے دم سے یہ شہر روشن ہے
بے شک ۔۔۔ یہی تمنا ہے ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ب سے پہلے تو میری دونوں بہنوں کا بہت شکریہ کیونکہ اِس دعوت کا اہتمام گل یاسمیں اور سیما بہن دونوں نے مِل کر کیا ہوا تھا
قدیر بھائی آپ کا اور بھابی کا شکریہ ۔ اور سیما آپا کا بہت شکریہ۔ خلوص ہو تو حیلے وسیلے فاصلوں کو کم کر ڈالتے ہیں۔ جیتے رہئیے شاد آباد رہئیے۔
 
Top