خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زیک بھائی اردو محفل اتنی کارآمد ہے اِس کا پتا لگ گیا ہمیں آج :)
بہت خوبصورت محفل ہے یہ۔ اور ہمیں 4 مہینے پہلے ہی پتہ لگ گیا تھا کہ اللہ پاک نےہمارے لئے یہ محفل کیوں چنی ہے۔ ورنہ تو ہم مریخ پر بھی بہت خوش تھے۔
 
واقعی۔۔۔
آخر گل اپنی صرف در مے کدہ ہوئی
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
:ROFLMAO:
اب سر پر چوٹ کی وجہ سمجھ آ رہی ہے
پورے کراچی میں یہی ٹھکانہ ملا ۔ :ROFLMAO:
اب جواب میں مجھے یہ نہ کہہ دینا
ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پورے کراچی میں یہی ٹھکانہ ملا ۔ :ROFLMAO:
اب جواب میں مجھے یہ نہ کہہ دینا
ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں

آپ نے منع کر دیا تو جواب میں ہر گز یہ نہیں کہیں گے
جو کہیں گے سچ کہیں گے
سچ کے سوا کچھ نہ کہیں گے

ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے
ڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا!!!
یعنی پہلے یہ کہنے کا ارادہ کر رکھا تھا ؟ ہم م م !!!
نہیں بولنا تو پہلے بھی سچ ہی تھا۔۔ اور سچ کے سوا کچھ نہیں بولنا تھا

مگر یوں

اس مے سے نہیں مطلب دل جس سے ہے بیگانہ
مقصود ہے اس مے سے دل ہی میں جو کھنچتی ہے
 
Top