خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

ہمارے ہاں رواج ہے کہ پچھلی عید اور موجودہ عید کے دوران مرحوم ہوئے عزیز و اقارب کا ایک بار پھر سے افسوس کیا جاتا ہے۔
لگتا ہے کہ لڑی ھذا اس رواج کی زد میں آ گئی ہے۔ :cool:
 
سیما علی

لائبریرین

السلام علیکم
عید مبارک
بھیا کیسے ہیں !!!!!!بہت اچھا لگتا ہے آپ کا لکھنا ایسی بھی کیا مصروفیت ۔۔۔۔ اتنا کم محفل میں آتے ہیں بھائی ۔۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
اچھا تو وہاں بھی نلکے لگوا رکھے ہیں ۔
معلوم نہیں۔ ہمارے گھر کا نلکا تو خراب ہے۔
A840B7D7-914F-44DD-8DEC-E1B76BC437A0.jpeg

جاسم کی فوٹوگرافی
 
ہانیہ

محفلین
بٹیا وہ مذاق کی گپ شپ میں کہا گیا تھا ۔
اب کون پڑھتا ہے اسے ۔

سوری سر۔۔۔۔ معاف کیجیے گا۔۔۔۔۔ میں تلخ ہو گئی تھی۔۔۔ مجھے آف ٹوپک پوسٹ نہیں کرنا چاہئے تھا۔۔۔۔۔ میں نے پورا ٹوپک نہیں پڑھا تھا۔۔۔۔ لنک تو یہاں پہلے ہی پوسٹ ہو چکا تھا۔۔۔۔

یہ ہے۔ صفحہ ۸ وغیرہ سے شروع کیجئے۔

سر آپ بہت اچھے اخلاق کے مالک ہیں۔۔۔۔ آپکی پوسٹس پڑھی ہیں۔۔۔۔ آپ اور ایک سر محمد خلیل الرحمٰن ۔۔۔۔۔ آپ دونوں کی بہت عزت ہے میرے نزدیک۔۔۔۔معاف کیجیے گا۔۔۔۔ مجھے آف ٹوپک پوسٹ کرنی ہی نہیں چاہیے تھیں۔۔۔ میری غلطی ہے۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
معلوم نہیں۔ ہمارے گھر کا نلکا تو خراب ہے۔
A840B7D7-914F-44DD-8DEC-E1B76BC437A0.jpeg

جاسم کی فوٹوگرافی
اس نلکے کو بطور فوارہ استعمال کر لیجئیے جاسم بھائی۔ اور حوض میں کچھ مچھلیاں چھوڑ دیجئیے رنگ برنگی۔
اگر ہمارے کاندھے کا مسئلہ نہ ہوا ہوتا تو اس سال ہمارا پورا ارادہ تھا ایک فوارہ بنانے کا باغیچہ میں۔
 
عثمان

محفلین
سوری سر۔۔۔۔ معاف کیجیے گا۔۔۔۔۔ میں تلخ ہو گئی تھی۔۔۔ مجھے آف ٹوپک پوسٹ نہیں کرنا چاہئے تھا۔۔۔۔۔ میں نے پورا ٹوپک نہیں پڑھا تھا۔۔۔۔ لنک تو یہاں پہلے ہی پوسٹ ہو چکا تھا۔۔۔۔

سر آپ بہت اچھے اخلاق کے مالک ہیں۔۔۔۔ آپکی پوسٹس پڑھی ہیں۔۔۔۔ آپ اور ایک سر محمد خلیل الرحمٰن ۔۔۔۔۔ آپ دونوں کی بہت عزت ہے میرے نزدیک۔۔۔۔معاف کیجیے گا۔۔۔۔ مجھے آف ٹوپک پوسٹ کرنی ہی نہیں چاہیے تھیں۔۔۔ میری غلطی ہے۔۔۔
ایسی کوئی بات نہیں۔ ہلکے پھلکے موڈ میں گفتگو چلتی رہتی ہے۔ سنجیدہ نہ لیں۔
 
السلام علیکم
عید مبارک
بھیا کیسے ہیں !!!!!!بہت اچھا لگتا ہے آپ کا لکھنا ایسی بھی کیا مصروفیت ۔۔۔۔ اتنا کم محفل میں آتے ہیں بھائی ۔۔۔۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
خیر مبارک۔
الحمد للہ۔ عید سعید کی چھٹیوں کی وجہ سے کچھ وقت ملا تو حاضری لگ گئی۔
کوشش رہے گی کہ تواتر سے آ پاؤں۔
بہت شکریہ۔ :)
 
زیک

تکنیکی معاون
سوری سر۔۔۔۔ معاف کیجیے گا۔۔۔۔۔ میں تلخ ہو گئی تھی۔۔۔ مجھے آف ٹوپک پوسٹ نہیں کرنا چاہئے تھا۔۔۔۔۔ میں نے پورا ٹوپک نہیں پڑھا تھا۔۔۔۔ لنک تو یہاں پہلے ہی پوسٹ ہو چکا تھا۔۔۔۔

سر آپ بہت اچھے اخلاق کے مالک ہیں۔۔۔۔ آپکی پوسٹس پڑھی ہیں۔۔۔۔ آپ اور ایک سر محمد خلیل الرحمٰن ۔۔۔۔۔ آپ دونوں کی بہت عزت ہے میرے نزدیک۔۔۔۔معاف کیجیے گا۔۔۔۔ مجھے آف ٹوپک پوسٹ کرنی ہی نہیں چاہیے تھیں۔۔۔ میری غلطی ہے۔۔۔
آپ کو معذرت کرنے کی قطعی ضرورت نہیں۔
 
زیک

تکنیکی معاون
یورپ کے ممالک میں شاہی خون کا کیا سیاسی مقام ہے ؟
مختلف ممالک میں مختلف صورتحال ہے۔ اکثر میں بادشاہ یا ملکہ کے پاس ابھی بھی کچھ طاقت قانونی طور پر ہے لیکن اب روایت یہ ہے کہ حکومت شاہ کے نام پر انہیں استعمال کرتی ہے اور بادشاہ خود نہیں کرتا۔

یورپ کے بادشاہوں کی ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ اکثر مقامی نہیں۔ ناروے اور ڈنمارک کے شاہی خاندان برطانیہ کے شاہی خاندان کی طرح جرمن تھے۔ سویڈن کا ساہی خاندان بھی جرمن ہوا کرتا تھا لیکن پھر ایک بادشاہ کی اولاد نہ تھی تو اس کا جانشین ایک فرانسسی ہوا۔
 
جرمن خون زیادہ لال ہوتا ہے کیا ۔
اور جاپان میں بھی تو شاہ ہوتے ہیں جیسے ہیرو ہیٹو اور اس کا بیٹا ایکے ہیٹو ۔ اب بھی شاید کوئی ہو گا ۔
 
آخری تدوین:
Top