خدائے سخن میر تقی میر

جواب

کیوں نہیں جناب فیض پر میں ابھی پوسٹ کر دیتا ہوں۔ دوسرے کلاسیکی شعراء کے متعلق میں آہستہ آہستہ پوسٹ کرتا جاوں گا۔
 

رضوان

محفلین
واہ صاحب یہ ہوئی نہ بات میں نمونہ کلام لکھتا جاتا ہوں حسرت، انشاء اللہ خان انشا، میر درد اور داغ وغیرہ پر
 
Top