خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی ۔ سراج اورنگ آبادی ۔ آوازیں: سنجیو اور کرونا

فاتح نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 26, 2012

  1. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,094
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    شکریہ
     
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,094
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    شکریہ
     
  3. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,094
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    آپ کی محبت ہے
     
  4. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,753
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ کا خوش ذوق ہونا بھی تو ہے نا جناب :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    20,227
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    • زبردست زبردست × 1
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    20,227
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یہ کلیات سراج، شائع کردہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، حکومتِ ہند کا عکس ہے۔ متن میں "ظہور" ہی لکھا ہے، حاشیے میں "سرور" بھی درج ہے۔ اور "چلی" اور "کبھی" کا فرق بھی دیدنی ہے۔

    [​IMG][/URL][/IMG][​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  7. Saif ullah

    Saif ullah محفلین

    مراسلے:
    80
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    قوالی کے انداز میں سن کے دیکھیں ، مزہ نہ آے تو پیسے واپس :)
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    8,720
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کلیات سراج پی ڈی ایف میں درکار ہو تو بندہ حاضر خدمت ہے :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    5,342
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    پی ڈی ایف ہمیں بھی بھجوادیجیے شاہ جی!
     
  10. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,317
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    ہمیں بھی چاہیے بھائی۔
     
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    20,227
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میرے پاس تو موجود ہیں شاہ جی، لیکن باقی دوستوں کے لیے بہتر ہے آپ ربط دے دیں یا کسی اور طریقے سے :)
     
    • متفق متفق × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    8,720
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    8,720
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2

اس صفحے کی تشہیر