مبارکباد خاور بلال کو شادی مبارک

dxbgraphics

محفلین
زندگی کے اس نئے سفر جو کہ اللہ تعالیٰ کی ایک بہت ہی خوبصورت عطا کردہ نعمت ہے مبارک ہو
 

تعبیر

محفلین
ارے یہ خاور بلال وہی تو نہیں ہیں جن کے اوتار میں بچے کی مونچھیں ہوتی ہیں اگر ہاں تو میری طرف سے بھی مبارک ہو انہیں

اور خاور جلدی آئیں مجھے آپ سے بہت سوال کرنے ہیں خاص کر یہ آپ نے مووی بنوائی کہ نہیں اور میک اپ کا بھی پوچھنا تھا ۔
 

mfdarvesh

محفلین
بہت مبارک ہو اللہ تعالی‌اس عمل کو آپ کے لیے ذریعہ نجات و کامیابی بنا دے آمین
 
Top