خان سامہ حاضر ہے

احمد شاکر

محفلین
خان سامہ حاضر ہے بس آپ مجھ کو یہ بتا دیں کہ آپ نے کیا کھانا ہے نمک مرچ کتنی ہوپھر دیکھیں میرا کمال ۔۔۔ میں نیٹ سے نہیں لاؤں گا خود سے بتاؤں گا مگر ایک کے بعد ایک منظور ہے بہنو ؟ میں جرمنی کا تصدیق شدہ خان سامہ ہوں ۔۔۔اس پیشے کو با قاعدہ اختیار کیا ہے۔۔۔




نوٹ :- کڑھی کی ترکیب نہ پوچھنا ہا ہا ہا کسی کو بنا کر دی تھی ۔۔۔مگر اس کی غلطی شراب پی کر اس نے کھائی تھی ہضم نہین ہوئی ۔۔۔اور میں پیتا نہیں ہو گئی۔۔۔شراب پینے والا کرد تھا ۔۔اس ہوٹل کا مالک جہاں میں کام کیا کرتا تھا
 

احمد شاکر

محفلین
بھائی کوئی بھی ڈش نہ پشتون ہوتی ہے نہ پنجابی ۔۔۔ ڈش ڈش ہوتی ہے مڑا بولو کھانا کیا ہے ۔۔۔نہ مزہ آیا تو میں پاکستانی نہیں
 

احمد شاکر

محفلین
میں اس میں صرف اتنا بتا دوں کہ شملہ مرچ اور نمک ہی کافی ہوتے ہیں مصالحہ کے طور پر۔۔۔ جو مصالحے نہیں کھاتا اس کو بھی مزہ اور جو کھائے اس کو بھی
 

احمد شاکر

محفلین
ماشاءاللہ --- اتنی ساری فرمائشیں --- جزاکم اللہ-- چلئے میں باری باری کچھ تراکیب بتا دوں گا۔۔ مگر نہاری کے لئے معذرت ۔۔۔ کہ وہ میں نے کبھی نہیں بنائی ۔ باقی رونا ۔ ہنسنا گانا تو سبھی کو آتا ہے اسی طرح کھانا پکانا بھی سبھی کو آتا ہے ۔۔ بس کچھ لوگ گھبرا جاتے ہیں اور پکانے کی کوشش نہیں کرتے۔۔۔ میرا مشورہ ہے کہ ضرور پکائیں ۔۔ جیسا بھی پکے پکائیں ۔۔ ہر انسان کے اندر ایک بہت بڑا باورچی چھپا ہے
میں عید کے بعد سے انشاءاللہ اپنی ریسی پیز ۔۔ لکھنا شروع کروں گا مگر دن میں ایک
 
کتنے افسوس کا مقام ہے کہ فرنگی کا تضحیک شدہ لفظ خانِ سامان اور اس کی وردی کو آج بڑے بڑے ہوٹلوں میں پہنایا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔حالانکہ ہم اس کو باورچی بھی کہہ سکتے ہیں۔
ہائے ٹیپو سلطان کی روح کانپ جاتی ہوگی۔
 

عسکری

معطل
Top