خان سامہ حاضر ہے

قیصرانی

لائبریرین
کتنے افسوس کا مقام ہے کہ فرنگی کا تضحیک شدہ لفظ خانِ سامان اور اس کی وردی کو آج بڑے بڑے ہوٹلوں میں پہنایا جاتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ حالانکہ ہم اس کو باورچی بھی کہہ سکتے ہیں۔
ہائے ٹیپو سلطان کی روح کانپ جاتی ہوگی۔
جس کا جسم نہیں کانپا، آپ نے تو اس کی روح کانپوا دی :)
 

عطاء رفیع

محفلین
پہلی نظر میں مجھے یہ اسامہ خان لگا، پھر غور کیا تو حقیقت کھلی۔ میں چائے کی ریسی پی بتادیں، کہ میری چائے کی قیمت وہ کھسر پھسر بتادیتی ہے، جو میں چائے سرو کرنے کے بعد مطالعہ کرتے ہوئے سنتا ہوں۔ ٌ:(
 
اس لنک پر جواب ملتا ہے کہ لنک کام نہیں کر رہا :(
http://2.bp.blogspot.com/-GsAPS_OUF...J1088/s1600/chicken-jlfrizi-postd-575x828.jpg

مندرجہ بالا رابطہ ذاتی بلاگ سے ہے۔ امید کرتا ہوں کہ تصویر مل جائے گی۔(حالانکہ یہ ترکیب مجھے بالکل پسند نہیں ہے)

جب تک اردو ویب پر اپ لوڈ کرنے کی سہولت میسر نہیں، تصاویر کی آنکھ مچولی جاری رہے گی۔
 
Top