خاموشی

نیلم

محفلین
خاموش انسان ، خاموش پانی کی طرح گہرے ہوتے ہیں ، --- خاموشی خود ایک راز ہے اور ہر صاحب اسرار خاموش رہنا پسند کرتا ہے - خاموشی دانا کا زیور ہے اور احمق کا بھرم ------ خاموشی میں عافیت ہے ----- اگر ہم زبان کی پھیلی ہی مصیبتوں کا جائزہ لیں تو معلوم ہوگا کہ خاموشی میں کتنی راحت ہے -- زیادہ بولنے والا انسان مجبور ہو جاتا ہے ک سچ اور جھوٹ کو ملا کر بولے -...

واصف علی واصف
 
عاطف بٹ

محفلین
خاموش انسان بڑے بورنگ ہوتے ہیں۔ ان کے پاس بیٹھ کر انسان کا دل چاہتا ہے کہ اپنا سر پھاڑ لے یا ان کے بال نوچنا شروع کردے۔ ان کی صحبت میں ایسا لگتا ہے جیسے بندہ کسی مرگ والے گھر میں آگیا ہو جہاں مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور اس کی تعریفیں بیان کرنے کے سوا کوئی اور بات نہیں کی جاسکتی۔ بولئے، دل کھول کر بولئے، بغیر تولے بولئے اور بس بولتے ہی جائیے، یہ پاگلوں کی طرح زندگی گزارنے کا ایک نادر نسخہ!!! :) :) :)
(حضرت عاطف خالد بٹ رحمۃ اللہ علیہ)
 
ہاہاہاہاہا
 
اوہو، میں نے تو آج غور کیا۔ عینی، یہ بات میری تحریر کے لئے کہی تھی ناں آپ نے؟ ;)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اوہو، میں نے تو آج غور کیا۔ عینی، یہ بات میری تحریر کے لئے کہی تھی ناں آپ نے؟ ;)
بالکل بھی نہیں یہ نیلم نے جو تحریر پیش کی اس کے لیئے کہا تھا۔۔۔۔۔مجھے ویسے بھی خاموشی بہت با معنی اور پر اثر لگتی ہے بنسبت پٹر پٹر بولنے کے۔۔
 
نیلم

محفلین
اوہو، میں نے تو آج غور کیا۔ عینی، یہ بات میری تحریر کے لئے کہی تھی ناں آپ نے؟ ;)
بالکل بھی نہیں یہ نیلم نے جو تحریر پیش کی اس کے لیئے کہا تھا۔۔۔ ۔۔مجھے ویسے بھی خاموشی بہت با معنی اور پر اثر لگتی ہے بنسبت پٹر پٹر بولنے کے۔۔
:D
 
سوا پانچ مہینے میں تقریباً چھ ہزار مراسلے اس بات کے گواہ ہیں کہ آپ کتنی خاموشی پسند ہیں! :p
 
Top