دعا خالد محمود چوہدری صاحب کے لیے دعائے صحت

جاسمن

لائبریرین
اللہ پاک صحتِ کاملہ، عاجلہ اور مستمرہ عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ڈھیروں آسانیاں عطا فرمائے ۔ لطف و رحم کرے۔ آمین!
ثم آمین!
 
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے ایک ایسے مرجلہ سے بخوبی اور آسانی سےگذارا۔تمام اجباب کی دعاؤں اور محبتوں کا تہ دل سے شکریہ۔اور ان کے لئے بھی بہت دعائیں جنہوں نے انسانیت کے لئے ایسی ایجادات کی ہیں کہ کچھ ہی دیر میں بغیر بے ہوش کئے اسٹنٹ وغیرہ ڈال کر جان بچا لیتے ہیں۔دوائیوں کے البتہ کچھ سائیڈ ایفیکٹ ہیں۔ چکر بہت آتے ہیں اور کمزوری بہت ہے۔مکمل صختیابی کے لئے آپ سب سے بہت دعاؤں کی درخواست ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

اللّٰہ پاک صحتِ کاملہ عطا فرمائے
 
Top