خاتون اول کون ہوتی ہے؟

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی ہندوستان کتنا بڑا ملک ہے۔ پاکستان سے ہر لحاظ سے بڑا ہے۔ وزیر اعظم دیوی گوڑے کے زمانے میں ہندوستان خاتون اول کے بغیر ہی تھا۔ اگر پاکستان آجکل خاتون اول کے بغیر ہے تو کوئی بات نہیں۔
 

عارف انجم

محفلین
واجپائی صاحب کا زمانہ بھی خاتون اول کے بغیر ہی گیا اور منموہن تو اپنی خاتون اول کی رونمائی ہی نہیں‌کراتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس کا یہی مطلب ہوا ناں کہ حکومت کرنے کے لیے خاتون اول کا ہونا ضروری نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
صرف بے نظیر ہی تو سربراہ مملکت نہیں رہیں، اندرا گاندھی بھارت میں، اس کے علاوہ بنگلہ دیش اور سری لنکا میں، اس کے علاوہ بریطانیہ میں بھی خواتین وزیر اعظم کے عہدے پر رہ چکی ہیں۔
 
خاتون اوّل کے لقب کی ضرورت یوں ہوئی کہ ہر ایک جانتا ہے کہ مرد کی کامیابی کے پست پر کسی نہ کسی خاتون کا لات ۔۔۔ارے ہاتھ ہوتا ہے اسلئیے مرد کسی بھی بڑے سے بڑے مقام پر پہنچ جائے اوّل خاتون ہی ہوتی ہے۔ اسی لئیے آپ کو کسی لغت میں حضرت اوّل کا لقب اعلٰی مقام خواتین کے نصف بد تر کے ساتھ نہیں ملے گا۔
 

سویدا

محفلین
مختلف خواتین کی موجودگی میں جس عورت کی طرف میلان زیادہ ہو وہ خاتون اول ہے

دو یا زیادہ بیویوں کی موجودگی میں جو سب سے بڑی ہے وہ خاتون اول ہے
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھو بھائی میری خاتون اول خاتون اول ہی ہے۔ اگر اس نے یہ دھاگہ پڑھ لیا تو میری خیر نہیں۔
 
Top