یہ تو ہونا ہی تھا
جی ہاں میں اس وقت براہِ راست سی ایم صاحب کو ملاحظہ کررہا تھا، اسی موقع پر موجود تھا، ۔۔
اچھا آپ موقع پر موجود تھے۔![]()
جی ہا ں میں ٹی وی پر براہِ راست دیکھ رہا تھا۔ ہاہاہ![]()
بڑے کام ہیں، لندن، واشنگٹن، لیبیا میںگھومنا پھرنا، جھوٹے وعدے کرنے، بنک بیلنس بناناتعطیل کرنے کے علاوہ حکومت کے پاس کوئی کام نہیں ہے۔