حکمرانی کے دعوے داروں کا حال

عسکری

معطل
لو جی سنو کہتا ہے ایم این اے بناؤ اس ملک کا مجھے پر قومی ترانہ نہیں آتا مجھے اس ملک کا :grin: ریٹرنگ افسران نے اچھا کیا جو کیمرے لگا رکھے ہیںکہ دیکھو ان کو اور سمجھو۔
پاکستان کا آخری گورنر جنرل کون تھا ؟ قائد اعظم :grin:
پہلا وزیر اعظم کون تھا ؟ قائد اعظم
http://www.facebook.com/video/embed?video_id=294758987321552
 

باباجی

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہا
یار عسکری جہالت ہی جہالت کو جتواتی ہے
جہاں تھوڑی عقل آتی ہے تو جاہل کو بھاگنے کی راہ بھی نہیں ملتی
شرم ان کو ذرا بھی نہیں آتی کہ میں نے کسی کے چہرے پر شرمندگی نہیں دیکھی
 

عسکری

معطل
لولز گریجوئیشن ہے اور ایم بی اے کر رہے ہیں تو کسی کو الف بے بھی پوری نہیں آتی پر گریجوئیٹ ہیں :laughing:
نا کسی کو آیت الکرسی آتی ہے نا ہی ایمان مفصل
اور بابا جی نے تو ہماری کٹیا ہی ڈبو دی کہ سوڈان براعظم ہند میں واقع ہے :rollingonthefloor:
دنیا میں کتنے ممالک ہین ؟ جواب ہے 52 اور کل کو انہی جیسوں کو وزارت خارجہ میں لگا دیا جاتا ہے لعنت ہو یار:idontknow:

http://www.vidjin.com/pakistani-politician-funny-interviews-on-returning-officers.html
 

S. H. Naqvi

محفلین
ایک واویلا مچا ہوا ہے کہ یہ اونگے بونگے سوالات کیوں پوچھے جا رہے ہیں ہاہاہاہا،حالانکہ یہ بالکل بجا ہیں، ان سب سے اسلام اور پاکستان کے متعلق وہ بنیادی سوالات پوچھے جا رہے ہیں جو پانچویں کلاس کے بچے تک کو یاد ہوں گے کونسا پی ایچ ڈی یا فقہ کے پیچیدہ سوالات پوچھے جا رہے ہیں ان بے غیرتوں کو بنیادی معلومات تک نہیں ہیں، نہ دین کی نہ ریاست کی اور چلے ہیں حکمرانی کرنے، ایسے جاہل منتخب ہو کر عوام کو کیا انصاف دیں گے اور پاکستان کو کیسے ترقی یافتہ بنائیں گے؟؟؟:cry:
 
وہاں کوریا میں صرف اپنے پیشے کے ماہر ہی انتخاب لڑتے ہیں۔ ڈاکٹر، پروفیسرز، لائرز، اور دوسرے اپنی پروفشنل زندگی میں کامیاب انٹیلیجنٹ لوگ۔ پابندی کوئی نہیں
 

S. H. Naqvi

محفلین
لولز گریجوئیشن ہے اور ایم بی اے کر رہے ہیں تو کسی کو الف بے بھی پوری نہیں آتی پر گریجوئیٹ ہیں :laughing:
نا کسی کو آیت الکرسی آتی ہے نا ہی
اور بابا جی نے تو ہماری کٹیا ہی ڈبو دی کہ سوڈان براعظم ہند میں واقع ہے :rollingonthefloor:
دنیا میں کتنے ممالک ہین ؟ جواب ہے 52 اور کل کو انہی جیسوں کو وزارت خارجہ میں لگا دیا جاتا ہے لعنت ہو یار:idontknow:

http://www.vidjin.com/pakistani-politician-funny-interviews-on-returning-officers.html
:music: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::music:
 

عسکری

معطل
561339_398791480218241_1126974220_n.jpg
 

عسکری

معطل
عوام کو تشویش ہے بھئی ؟ یہ عوام کہاں بستی ہے کوئی ہمین بھی تو دکھائے ؟ خود الطاف حسین نے آخری بار عوام کو کب دیکھا تھا ؟:(
4-5-2013_142114_1.gif
 

عسکری

معطل
مشرف دور کے ایک وفاقی وزیر کے بقول قرآن پاک میں 40 پارے ہیں۔:eek:
بس اتنا ؟ یہ دیکھین یہ دفاعی پیداوار کا وزیر تھا ۔ دفاعی پیداوار مطلب ؟ جہاز ٹینک بحری جہاز سے لے کر سب میرین کیا ہزاروں ٹائپ کے ہتھیار تک بنانے کا منسٹر

thread2.jpg


پھر شراب اور لڑکیوں کے ساتھ پکڑا گیا
 

عسکری

معطل
لو جی مزید نمونے دیکھو
پاکستان کب بنا پتہ نہیں
قومی شاعر قائد اعظم
پاکستان کا نام قائد اعظم نے رکھا تھا
درود شریف نہین اتا
قائد اعظم کب پیدا ہوئے تھے ؟۔نہیں یہ مجھے نہین پتہ:mrgreen:
کسی کو قرآن کی سب سے چھوٹی سورۃ الکوثر نہیں آتی تو کسی کو دوسرا کلمہ
http://www.facebook.com/video/embed?video_id=152821614885444
 

عسکری

معطل
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔ مجھے بھی قائدِ اعظم کا دیوان پڑھنا ہے۔
اور یہ بننا چاہتے ہیں پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک اس ملک کے قانون دان ۔ یہاں وہ صدر وزیر اعظم بنتا ہے جسے کسی یونیورسٹی میں چپراسی کی نوکری بھی نا ملے نا باہر کے کسی ملک میں کسی کمپنی میں ایک ادنی سے مینیجر کی جاب پر یہ ملک چلاتے ہین اور ہم نے دیکھ لیا کیسے چلاتے ہین :(
 
Top