مبارکباد حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک

مقدس

لائبریرین
پورے 10 دن کے بعد نظر آئی ہو
آئی نو۔۔۔ ایک وقت تھا کہ سوتی بھی محفل میں ہی تھی لولزز اور اب تو میری ترجیحات میں محفل کہیں نظر ہی نہیں آتی۔۔۔ حالانکہ اتنے پیارے لوگوں سے بھری پڑی ہے۔۔ سم تھنگ ازنٹ رائیٹ لولز
 
Top