مبارکباد حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ بھائی
گڑ والی چائے بنانے میں کو قباحت نہیں یہاں جو گڑ ملتا ہے وہ انڈیا سے آتا ہے ذائقے میں پاکستانی گڑ جیسا نہیں اور جو گڑ گھر میں میرے پاس ہے وہ خود تیار کرویا ہوا ہے مطلب بادام اور پستہ وغیرہ ڈال کر کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ کھانے میں بہت مزا آتا ہے

کہاں سے تیار کروایا ہے حمیرا؟
مجھے گڑ میں بنے چاول کھانے ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ویسے سچ پوچھیں تو بلا تو یہ محفل ہے جس نے اپنے جادو کے زور سے مجھ پر قبضہ کیا ہوا ہے کسی پیر فقیر سے رابطہ کرنا پڑے گا مجھے

کہیں یا کسی کے پاس جانے کی کیا ضرورت ہے یہیں سیاسی یا مذہبی خطوں میں جانا کافی رہے گا۔
 
شکریہ استادِ محترم اللہ خوش رکھے آپ کو

سب خیر کی مصروفیات ہیں نا اگر تو روزی روٹی کا چکر ہے پھر تو ٹھیک ہے اگر کسی بندے سے ناراضگی ہے تو تب بھی کھل کر بتا دیں

دوسرے طبقے کے کسی بندے کا نام بھی شامل کر دیں :heehee:

جی روزی روٹی کا ہی معاملہ ہے ،
اور ناراض تو کسی سے نہیں ، دوسرے طبقے والوں کا نام شامل۔۔۔۔ انیس یاد آگئے۔۔

خیالِ خاطرِ احباب چاہئے ہر دم
انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو

تو دوسرے طبقے میں فقط ناچیز کا نام ہی قبول ہو
 
حمیرا ڈبونے والوں میں سے نہیں ہیں اتنا تو یقین ہے!
تاہم عدنان بھائی سے رائے لینا پڑے گی :)
شگفتہ آپی ! میرے بس میں ہوتا تو میں جیجا جی کو درخواست بھیجتا کے پا جی تسی وی اردو محفل جوائن شوائن کر لوو۔ ایتھے ڈائرکٹ ای آن لائن اجازتاں دے معاملے طے ہو جاتے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شگفتہ آپی ! میرے بس میں ہوتا تو میں جیجا جی کو درخواست بھیجتا کے پا جی تسی وی اردو محفل جوائن شوائن کر لوو۔ ایتھے ڈائرکٹ ای آن لائن اجازتاں دے معاملے طے ہو جاتے
آپ یہیں لکھ دیں حمیرا انہیں مطلع کر دیں گی۔
 
Top