تاسف حمایت علی شاعر انتقال کر گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون

اُردو کے معروف شاعر ،ادیب اور نغمہ نگارحمایت علی شاعر آج صبح کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں انتقال کر گئے،حمایت علی شاعرکچھ عرصہ سےعلیل تھے اور کینیڈا میں زیر علاج تھے۔

آج صبح حمایت علی شاعر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا،اُن کی تدفین کینیڈا میں ہی ہو گی ۔

حمایت علی شاعر 14 جولائی 1926ء کو اورنگ آباد دکن میں پیدا ہوئے تھے، قیام پاکستان کے بعد انہوں نے کراچی میں سکونت اختیار کی اورسندھ یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے کیا۔ بعد ازاں وہ اسی جامعہ میں درس و تدریس کے فرائض انجام دیتے رہے ۔

ان کی شاعری اور فلمی گیت بے انتہا مقبول ہوئے۔

حوالہ
 
فرقان احمد

محفلین

فاخر

محفلین
انا لله وانا اليہ راجعون ۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین بڑے شاعروں میں ان کا شمار ہوتا تھا ۔
 
جاسمن

لائبریرین
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ قبر کو روشن، ہوادار، کشادہ اور ٹھنڈا کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کو صبر جمیل دے اور مرحوم کے لیے انھیں صدقئہ جاریہ بنا دے۔ آمین!
 
Top