حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

نیرنگ خیال

لائبریرین
محبوبہ کی شادی کے بعد اس کے بچوں کا ماموں بننے کا تو سب ہی کہتے ہیں لیکن محبوب کی شادی کے بعد اس کے بچوں کی پھوپھی بننا کیسا رہتا ہے؟

پاکستان میں پانچ فیصد محبوبائیں بیویاں بن جاتی ہیں اور بقیہ 95 فیصد فیس بک اور ٹوئٹر کا پاسورڈ۔۔۔۔۔

آج صبح یہ دو ایس ایم ایس موصول ہوئے۔ سوچا کہ شریک محفل ہی کر لیے جائیں۔
 

سارہ خان

محفلین
اس طرح کی ایک اور حقیقت ۔۔
ہمارے ہاں لوگ معاشرتی دباؤ کے باعث ۔۔کسی کی چھوڑی ہوئی گرل فرینڈ سے تو شادی کر لیتے ہیں لیکن کسی کی چھوڑی ہوئی بیوی سے نہیں ۔۔۔
 

باباجی

محفلین
اسلیئے بہتر یے کہ محبوبہ کی شادی ہونے کے بعد اس سے کبھی رابطہ نہ کیا جائے... اس میں اس کی اور آپ کی دونوں کی بہتری ہے...
دوسری بات سے یہ نتیجہ سامنے آتا ہے کہ آپ کے پاسورڈز آپ کے رازدار دوست ہی ہیک کرتے ہیں اکثر :p
 

سارہ خان

محفلین
اسلیئے بہتر یے کہ محبوبہ کی شادی ہونے کے بعد اس سے کبھی رابطہ نہ کیا جائے... اس میں اس کی اور آپ کی دونوں کی بہتری ہے...
بہتر ہے کہ اپنی گرل فرینڈ سے ہی شادی کی جائے ورنہ کسی اور کی گرل فرینڈ سے کرنی پڑ جائے گی ۔۔ :p
 

باباجی

محفلین
بہتر ہے کہ اپنی گرل فرینڈ سے ہی شادی کی جائے ورنہ کسی اور کی گرل فرینڈ سے کرنی پڑ جائے گی ۔۔ :p
یہ ایک لائف سرکل کی طرح
کسی کسی خوش نصیب کی شادی گرل فرینڈ سے ہوتی ہے... جیسے کسی غریب کو یک دم بہت سا پیسہ مل جائے...
ورنہ وہی اس کی جی ایف اس کے سر اور اس کا بی ایف اس کے سر :)
 

سارہ خان

محفلین
حقیقت ذرا ہٹ کے کہ عنوان سے فیس بک کا ایک پیج ذہن میں آتا ہے جس کا ٹائیٹل تو عجیب سا ہے "خبیث عورت " ۔۔ لیکن بعض پوسٹس بہت فنی اور چھپی حقیقت بیان کرتی ہوئی ہوتی ہیں ۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
حقیقت ذرا ہٹ کے کہ عنوان سے فیس بک کا ایک پیج ذہن میں آتا ہے جس کا ٹائیٹل تو عجیب سا ہے "خبیث عورت " ۔۔ لیکن بعض پوسٹس بہت فنی اور چھپی حقیقت بیان کرتی ہوئی ہوتی ہیں ۔۔۔
کچھ یہاں بھی شئیر کریں وہاں سے۔۔۔۔۔
 

arifkarim

معطل
کسی کی چھوڑی ہوئی گرل فرینڈ سے تو شادی کر لیتے ہیں لیکن کسی کی چھوڑی ہوئی بیوی سے نہیں
یہ اسلئے کیونکہ اکثر دیسی مردوں کو کنواریاں چاہئیں۔ کسی کی گرل فرینڈ کے بارہ میں تو وہ شاید پتا نہ لگا پاتے ہوں لیکن بیوی کا تو سب کو پتا ہوتا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
یہ اسلئے کیونکہ اکثر دیسی مردوں کو کنواریاں چاہئیں۔ کسی کی گرل فرینڈ کے بارہ میں تو وہ شاید پتا نہ لگا پاتے ہوں لیکن بیوی کا تو سب کو پتا ہوتا ہے۔
اگر مرد کرنا بھی چاہے تو اسے مخالفت کا سامنا بہت کرنا پڑتا ہے یہ بھی ایک وجہ ہے ۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
کچھ یہاں بھی شئیر کریں وہاں سے۔۔۔۔۔
کچھ اس طرح کی پوسٹس ہوتی ہیں
12091269_895760520500508_3455714721473627023_o.jpg
 
Top